Damadam.pk
Muhammad-Arsalan's posts | Damadam

Muhammad-Arsalan's posts:

Muhammad-Arsalan
 

😂بچہ: میڈم میں آپ کو کیسا لگتا ہوں؟ 🤨
میڈم: بہت پیارے لگتے ہو🤩
بچہ: تو پھر کیا میں اپنے امی ابو کو آپ کے گھر بھیجوں🤔😆
میڈم: وہ کیوں🙄؟
بچہ: کیونکہ وہ ہماری بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں😇
میڈم: یہ کیا بکواس ہے😠😠
بچہ: ٹیوشن کے لیے میڈم آپ بھی نہ بس ٹی وی
دیکھ دیکھ کر خراب ہو گئی ہیں😂🤪🤭
😂😂😂😂

Muhammad-Arsalan
 

My first break up💔 was in class two she left me for a guy who had a new pencil🤒

Muhammad-Arsalan
 

دو قدم چلتا ہوں پھر گر جاتا ہوں 😢😢
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا

Muhammad-Arsalan
 

🔥سوال... ✌️
لفظ لڈن کا معنی بتائیں..؟
😂🤣✌️

Muhammad-Arsalan
 

♥ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥
♥ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥

Muhammad-Arsalan
 

wo Kia qadar jany piyaar ki jisky har Roz naye yaar hon 💔

Muhammad-Arsalan
 

ضرورت اور محبت میں فرق ہےجناب !!!
ضرورت سے ہمیں کبھی محبت نہیں ہوتی!!!!
اور محبت میں کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی !!

Do you know?
M  : Do you know? - 
Muhammad-Arsalan
 

*طوفان میں "کشتیاں" اور گھمنڈ میں "ھستیاں" ڈوب جایا کرتی ھیــــں ......!!!*💞💞

Muhammad-Arsalan
 

میں جُھکا نہیں ، مَیں بکا نہیں ، کہیں چُھپ چُھپا کے کھڑا نہیں
جو ڈٹے ہُوئے ہیں مَحاذ پر ، مُجھے اُن صفوں میں تلاش کر🤫

Muhammad-Arsalan
 

کون چاہیے گا مجھے تیری طرح اے رب ❤❤❤️
کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار❤❤❤️

Muhammad-Arsalan
 

💕دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
💕ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر💕

Muhammad-Arsalan
 

مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے
میرا بن کے یہ کیا کِیا تو نے !
جون_ایلیاء

Muhammad-Arsalan
 

... جب چَاہیں ، جہاں چَاہیں ، بِچھڑ جائیں کِسی سے
اِتنی بھی تو آسَان ____،، مُحبّت نہیں ہوتی ؟؟؟ ...

Muhammad-Arsalan
 

ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ♥
♥ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ
ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ♥
♥ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔

Muhammad-Arsalan
 

مجهے اپنے کردار پر اتنا تو یقین هے.😊
لوگ مجهے چهوڑ تو سکتے هیں لیکن بهلا نهیں سکتے.❤
'

Muhammad-Arsalan
 

جو بس جاتے ہیں دل میں #دھڑکن بن کر--
---دل پھر ان سے کبھی #بھرا نہیں کرتا_--♥

Muhammad-Arsalan
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

Muhammad-Arsalan
 

💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔

Muhammad-Arsalan
 

*💔خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا.---!!!💔*
*💔میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا💔*