ایک مس کو اپنے پٹھان شاگرد سے پیار ھوا مس نے اپنے شاگرد کو میسج کیا " آئی مس یو" پٹھان نےکافی دیر سوچھنے کے بعد میسج کیا. "آئی شاگرد یو" 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان خرید کر بیوی کو دیا......... بیـوی :آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لیا؟؟ شوہر : میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں......😜😉😜😂😂😂