Damadam.pk
Muhammad-Arsalan's posts | Damadam

Muhammad-Arsalan's posts:

Muhammad-Arsalan
 

کبھی کبھی ناں مجھے ان لوگوں کی بہت فکر ہونے لگتی ہے😔😞😞
جنہوں نے کوئی کام میرے مشورے پر کیا ہو😑😂😂😂😂😂

Muhammad-Arsalan
 

اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں☺
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐
وہی برا ہے😛
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا 🙈🙈

Muhammad-Arsalan
 

بیوی اجی سنتے ہو اوپر سے وہ بیگ اتار دینا😞
میرا ہاتھ چھوٹا پڑ رہا ہے😮
شوہر تو زبان سے try کر لو😂😂😂

Muhammad-Arsalan
 

پہلے مجھے لگتا تھا میں کیوٹ ہوں😋
پر جب میں نے خود کو Zoom کر کے دیکھا😱😱 تو مجھے پتا چلا کہ😔
میں تو بےتحاشہ کیوٹ ہوں 😍😜😝

Muhammad-Arsalan
 

دوپٹہ کیا رکھ لیا اس کملی نے اپنے سر پر 😍
ہاۓ وہ مجھے میری دلہن سی لگنے لگی 🙈❤
k💘🔥------#

Muhammad-Arsalan
 

استاد میں نے تمہیں کتے پر مضمون لکھنے کو کہا تھا
بچہ میں کیا کرتا جب میں نے کتے پے پین رکھا تو اس نے مجھے کاٹ لیا
😜😝😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛

Muhammad-Arsalan
 

😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀باپ : اِس موبائل کی جان چھوڑ دو اِس سے تمہیں روٹی نہیں ملنے والی . بیٹا : کوئی بات نہیں ابو جان روٹی بنانے والی تو مل جائے گی .🤣🤣🤣

Muhammad-Arsalan
 

Can i touch your _______
phir jo apka keyboard boly😁
No cheating

Muhammad-Arsalan
 

یہ iPhone کتنے کا آجاۓگا
میرے پاس 150 روپے ہیں😜😜😜🙈🙈

Muhammad-Arsalan
 

شوہر اور بیوی میں کتنا age difference
ہونا چاہیے..

Muhammad-Arsalan
 

اسکی عادت ہے میرے بال بگاڑے رکھنا⁦😍
اسکی کوشش ہے میں کسی اور کو اچھا نہ لگوں🙄⁦❤️⁩

Muhammad-Arsalan
 

پرائمری میں تھے زلزلہ آیامیٹرک میں تھے سیلاب آیا
کالج میں تھے ڈینگی آیا
اب کمانے لگے تو کرونا آیا
شادی کرنے تک دجال آجاے گا

Muhammad-Arsalan
 

نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂

Muhammad-Arsalan
 

لڑکا ھونے کا ایک فاہدہ یہ بھی ھے جب بےعزتی ھونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ھے😂😂😂😜

Muhammad-Arsalan
 

Whats your date of birth❓❤
Mine : 18 June 🤗

Muhammad-Arsalan
 

چلوں شادی شادی کھیلتے ہے
میں Photographer
آپ سب اپنے اپنے کردار بتایئں😍😍

Muhammad-Arsalan
 

مرضی سے سنگل ہو
یا
کوئی منہ نہیں لگاتا 😁🤣😂
Such btana 😂😂🤣😝

Muhammad-Arsalan
 

_آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگایۓ گا,😔"
_میں کم ظرف وفا پہ اُتر آتا ھوں💔"
@®™

Muhammad-Arsalan
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕

Muhammad-Arsalan
 

وقت گزر جانے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ ۰۰
تنہائی بہتر تھی مطلبی لوگوں سے 💕👉