Damadam.pk
Muhammad-Arsalan's posts | Damadam

Muhammad-Arsalan's posts:

Muhammad-Arsalan
 

, *دیکھا جو عشق آنکھوں میں تو کہنے لگا حکیم*
*افسوس کہ تم اب علاج کہ قابل نہیں رہے.

Muhammad-Arsalan
 

ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ
ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ
🔥 ❤

Muhammad-Arsalan
 

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 سے 25 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان پٹرول 65 روپے جبکہ ڈیزل 60 روپے فی لٹر تک ہونے کا امکان منظوری کیلئے سمری تیار کرلی گئی

Muhammad-Arsalan
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔

Muhammad-Arsalan
 

kashh sab muhabbat krnywalon ki manzil nikah ho.

Muhammad-Arsalan
 

اور مکمل تو بس______کہانیاں ہوتی ہیں...
محبتیں تو ہمیشہ سے ادھوری رہ جاتی ہیں...

Muhammad-Arsalan
 

پرندوں میں میرا فیورٹ پرندہ ہے.......😕😁
بکری....😂
اور آپکا...؟!!

Muhammad-Arsalan
 

sab bato kitni eidi jama hoi 😊

Muhammad-Arsalan
 

ایک پٹھان روز 4کلو جلیبیاں لے جاتا۔۔۔
آدمی:تم ہر روز کیا کرتے ہو۔۔۔
پٹھان:میں دیکھنا چاہتا ہو کہ ان میں میٹھا کیسے جاتا ہے۔۔۔😅😅😅

Muhammad-Arsalan
 

پنجابی نے جلتے ہوئے مکان سے چھ لوگوں کو اپنی جان پر
کھیل کر باہر نکالا۔
پھر بھی اُسکو جیل ہو گئی
کیوں؟
کیونکہ وہ سب فائر برگیڈ والے تھے۔😅😅😅

Muhammad-Arsalan
 

چند لمحوں کو زندگی دے کر۔۔۔
پھر وہ صدیوں کے بعد ملتا ہے۔
💔

Muhammad-Arsalan
 

موسم کی طرح بدلتے ہیں اس کے عہد
اوپر سے یہ ضد کہ مجھ پہ اعتبار کرو❤

Muhammad-Arsalan
 

💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔

Muhammad-Arsalan
 

میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤

Muhammad-Arsalan
 

محبت کرنے والے انا توڑنے کی کوشش نہیں کرتے❤
وہ مان رکھتے ہیں_________ اور مان جاتے ہیں ❤

Muhammad-Arsalan
 

اُس بدن پر کہاں کہاں تِل ہے
یاد ہیں سب نشانیاں اس کی
وہ سمجھتی ہے بھول جاؤں گا
ہائے یہ بد گمانیاں اس کی

Muhammad-Arsalan
 

میں پوری توجہ کا طلب گار ہو تجھ سے،،،،
اوروں سے مراسم ہیں تو پھر دور رہا کر!!

Muhammad-Arsalan
 

ﺗﺮﮮ ﺑﺲ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮒ ﻣﯿﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﺍﺳﮯ
ﺗُﻮ ﺑﺪﻥ ﭼﺎﭦ ﮐﮯ ﺍﻟﻔﺖ ﺳﮯ ﻣﮑﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ🔥

Muhammad-Arsalan
 

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 🔥
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے۔💔

Muhammad-Arsalan
 

Roza lgna hi khatm nhi hora kuch bhi khany sy phly dar lgta hai nhi roza hai 😒