Damadam.pk
Muhammad-Arsalan's posts | Damadam

Muhammad-Arsalan's posts:

Muhammad-Arsalan
 

Eid Mubarak .d1

Muhammad-Arsalan
 

واہ گوگل 👀____تیری سرچ کے__صدقے😍😍
معصوم لکھا تو میری ID نکل آئی....😂🙈😍😘

Muhammad-Arsalan
 

😷⚠️ عشق میں کچھ نہیں رکھا بشیر 🥰🥰
جو بھی رکھا ہے ،فریج میں رکھا ہے😂😂

Muhammad-Arsalan
 

اب جیت بھی جاؤں تو دل خوش نہیں ہوتا..
جس شخص کو ہارا ہے وہ انمول بہت تھا.. ✨✨

Muhammad-Arsalan
 

جو بیوی شوہر کی غلطی معاف کر دیتی ہے۔
وہ صرف ڈرامے کی آخری
قسط میں پائی جاتی ہے۔
😄😜🤣🤪

Muhammad-Arsalan
 

غصے کا آنا مرد ہونے کی نشانی ہے🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐اورغصے کو پی جانا شادی شدہ مرد ہونے کی نشانی ہے.....
😅😅😅😅😇😇😇😇😇😂😝😝

Muhammad-Arsalan
 

کسی کو جنوری کی سپیلنگ بھول جائیں 😉😃
تو JANU کے ساتھ ARY لکھ دیں 😊😊
۔january 😂😂😂😂
اب تھینکس بول کے شرمندہ نا کرنا

Muhammad-Arsalan
 

ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄�;->�ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں,

Muhammad-Arsalan
 

تحقیق سے پتا چلا ھے😋
اکثر لڑکیاں برقعہ اس لیے بھی پہنتی ہے
کیونکہ انھیں کپڑے استری کرنے میں موت پڑتی ہے 😜😜😜😜😜😜😂😂😂😂😂

Muhammad-Arsalan
 

قتل کر کے جاتا تو دنیا کی نظروں میں آجاتا...👇
سمجھ دار قاتل تھا محبت کر کے چھوڑ گیا...😉

Muhammad-Arsalan
 

اک مقام ایسا بھی آتا ہے میری وحشت میں۔۔
خود کو جھنجھوڑنا پڑتا ہے کہ زندہ ہوں میں۔۔

Muhammad-Arsalan
 

مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا 💔

Muhammad-Arsalan
 

"دوست تو بہت تھے سفر زندگی میں"
"رفتہ رفتہ چھوڑ گۓ حال غریبی دیکھ کر"

Muhammad-Arsalan
 

جب بھی روئے تو آ نســـــو چھپـــــــا کـــــــر روئے۔۔۔
ہم نے سیکھـــــا ہی نہیـــــں غم کی نمـــــــائش کرنا۔۔۔

Muhammad-Arsalan
 

کیا تعلق ہے میری جاں!! جو نہیں ہے تجھ سے، 💞
تو میرا دوست بھی ہے، یار بھی ہے، عشق بھی ہے _!! 💯🔥
🔥💕

Muhammad-Arsalan
 

احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.❤
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!❤

Muhammad-Arsalan
 

*رسمِ اُلفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ
*ہم تجھے ایسے بُھلائیں کہ سدا یاد کرو....

Muhammad-Arsalan
 

صاحب عقل ہیں آپ اک مسئلہ تو حل کیجیے...
رخ یار نہیں دیکھا ، کیا میری عید ہو گئی؟؟؟

وہ شرارتیں، وہ شوخیاں، میرے عہدِ طفل کے قہقہے 
کہیں کھو گئے میرے رات دن، اِسی بات کا تو ملال ہے
M  : وہ شرارتیں، وہ شوخیاں، میرے عہدِ طفل کے قہقہے کہیں کھو گئے میرے رات دن، - 
Muhammad-Arsalan
 

ﭼﻠﻮ ﺳﺐ ﺳﭻ ﺳﭻ ﺑﺘﺎﻭ
ﮐﺘﻨﯽ ﻋﯿﺪﯼ ﺟﻤﻊ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮬﮯ
Me:1150