ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ 350 ﺭﻭﭘﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﺳﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺑﺘﺎﺅ
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﺴﮧ ﻧﺎ ﮈﻭﺑﮯ
Kia ap aese insaan ko maaf kr skte ho jis ne apka bht dil dukhaya ho?
عید آئی تم نہ آئے کیا مزہ پھر عید کا
عید ہی تو نام ہے ایک دوسرے کے دید کا
ہماری بھی کیاعیدی 😭😭😭
وہ میرے سسرال میں اور میں اس کے😭😭😭😭
ہاتھوں کی لکیروں میں لکھا ہے
تیرا میرا دل کا رشتہ ہے
اجنبی
تم نے سوچا کے بہت مل جاٸیں گے چاہنے والے۔۔۔۔۔۔
پاگل۔۔۔۔۔
یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی۔۔۔۔۔۔۔🔥
لڑکا: I Love Uou
لڑکی: نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے😂😅✌🏻
اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔
تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی😁🤗😉
قاضی صاحب: فیصل آبادی لڑکی سے “کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے “
فیصل آبادی لڑکی😂😂👇
“ نئیں تے ہور تیرے واسطے سَجی بیٹھی آں “😅😂😹
ڈاکو مسافروں کو لوٹ رہے تھے، ڈاکو نے ایک مسافر سے کہا ، تمھارے پاس جو کچھ بھی ہے نکال دو... 😋😋😋
مسافر: بھائی آہستہ بولو میرے پاس تو ٹکٹ بھی نہیں ہے....
😄🤗🤔😍
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄�;->�ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣SP
"ہم سے کچھ اور ہو نہیں پایا.🍀🌸
ہم نے بس عمر بھر محبت کی"!❤✌
_________💕💯
بابا جی سے پوچھا انسان نا اُمید کب ہوتا ہے😥
بابا جی نے کہا ۔کہ جب انسان شدید سنگل ہو اور پھپھو کی بیٹی بھی بھاٸ بول دے 😂
فیملی میں شادی کرنا بہتر ھے
یا آؤٹ آف فیملی؟؟؟
جواب ضرور دیں اور وجہ بھی بتائیں🤓
دنیا میں ایک سافٹ وئیر انجینئر بھی گزرا ہے جس نے اپنی محبوبہ کی ڈانس ویڈیوز ڈلیٹ کرنے کے لئے ساری دنیا کے کمپیوٹرز ہیک کر لئے تھے
کونسے والے ہو؟؟
1:پٹھان😱 2:پنجابی😉
3:سرائیکی😌 4:بلوچی😬
5:سندھی😍 6:اُردو🤨
😉✌
5ہاتھی تھے
2 درخت پر چڑھ گئے باقی کتنے رہ گئے 🤔🤔
100% فیل😂
وہ مجھے چھوڑ کے جس کے پاس گیا ہے ۔۔۔💔
سنا ہے اس کی ہر بات پر وہ میری مثال دیتا ہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain