Damadam.pk
Muhammad-Arsalan's posts | Damadam

Muhammad-Arsalan's posts:

Muhammad-Arsalan
 

اس کے لفظوں کی کرامات بتاؤں ساحل ،
دل پہ لگتے ہیں اور آنکھوں سے نکل آتے ہیں..!
💔

Muhammad-Arsalan
 

میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢

Muhammad-Arsalan
 

اب رلاتا نہیں کمبخت ہنسا دیتا ہے.
غم جو شدت کا ہو ،تو مزہ دیتا ہے
اداس 💔

Muhammad-Arsalan
 

اتنی جلدی وہ بچھڑ جائے گا سوچا بھی نہ تھا
میں نے جی بھر کے ابھی تو اسے دیکھا بھی نہ تھا

Muhammad-Arsalan
 

اصرار تھا اُنہیں ﮐﮧ بھلا دیجیئے ظفر
ہم نے بھلا دیا تو وہ اِس پر بھی خوش نہیں !
ظفر اقبال

Muhammad-Arsalan
 

جواب تو تیرے ہر سوال کا تھا...
🔥
لا جواب تو مجھے تیرا لہجہ کر گیا
😔

Muhammad-Arsalan
 

مرشد ہمارے درد پر فقط واہ کی گئی💔🌚
مرشد ہماری آہ کو سمجھا نہیں گیا💔😥

Muhammad-Arsalan
 

کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا.
💔💔

Muhammad-Arsalan
 

Show your Pakistani talent
Bottle : Botal
Chips : Chipas
tyre : tair
Your turn

Hayeee 😍😍😍😍
M  : Hayeee 😍😍😍😍 - 
Muhammad-Arsalan
 

ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺮ ﻧﺎ ﮐﺮﻭ
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻃﺎﺭﻕ ﺟﻤﯿﻞ ﺻﺎﺣﺐ
ﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮔﮭﺮ
😇ﻣﯿﮟ ﻓُﻞ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ُﺳﻨﺘﺎ ﮨﻮﮞ

Beef biryani 😍😍😍
M  🔥 : Beef biryani 😍😍😍 - 
Muhammad-Arsalan
 

لڑکی: ”میری سالگرہ کا تحفہ کدھر ہے؟“
لڑکا: ”وہ سامنے سرخ رنگ کی گاڑی دیکھ رہی ہو؟“
لڑکی خوش ہوتے ہوئے: ”واہ جی واہ۔“
لڑکا: ”اس رنگ کی نیل پالش لایا ہوں تمہارے لیے۔“
😂😅🤭🤭🤭🤭🤣😆😅😄😃😅

Muhammad-Arsalan
 

گلی سے گزرتے وقت اپنے والے کو موٹر سائیکل کی آواز سے
پہچان لینا بھی پاکستانی عورتوں کا ٹیلنٹ ہے ۔ 😂😂

Muhammad-Arsalan
 

لڑکیوں نے 2 ، 2 آئی ڈی بنائی ہوئی ہیں
ایک سے محبت کرتی ہیں 😝😜
دوسری آئی ڈی سے چیک کرتی ہیں 🙄😂 .d1

Muhammad-Arsalan
 

یہ فیسبک کا ہی کمال ہے۔۔
کہ کبھی کبھی دو لڑکے بھی
آپس میں بہنیں بن جاتی ہیں۔😂😂😁

Funny joke
M  : Cheeni main gym chamcha .d1 - 
Muhammad-Arsalan
 

اعلی مزاج😍۔۔۔ قاتل نگاہیں😉۔۔۔
اداٸیں تو اف🙈۔۔۔
فنا ہو جاٸیں گے واللہ ہم خود کو بیان کرتے کرتے۔۔۔😜😜😜

Muhammad-Arsalan
 

"آئی لو یو" 😍😍🙈🙈
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے🤔🤔
"ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"😂😂😘😘

Muhammad-Arsalan
 

باباجی کہتے ہیں...
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے🤔🤔
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈال سکتے ہیں تلوار سے نہی🤭🥵🤪🤩🤣🤣🤣