Damadam.pk
Muhammad.Abdullah's posts | Damadam

Muhammad.Abdullah's posts:

Muhammad.Abdullah
 

گھر سے بلا کے لائی ھیں , گھر کی ضرورتیں
میں نے خوشی سے پار ، یہ دریا نہیں کیا
سارے چراغ میں نے , لہو سے جلائے ھیں
جگنو پکڑ کے گھر میں , اجالا نہیں کیا
ایسا نہیں , کہ درد سے بے چین بھی نہ تھے
لیکن سڑک پہ کوئی , تماشا نہیں کیا۔

Muhammad.Abdullah
 

💕آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے
ایک محبت،
دوسری عبادت،
دونوں دل سے ہوتی ھیں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ھے💕

Muhammad.Abdullah
 

🌹Jaha kaghz ki kashtiya bnaa kar hum chalaty thy🌹
💕wo jheel achi nahi lagti,khabab achy nahi lgty💕

Muhammad.Abdullah
 

نرم *لہجہ* ، *میٹھی* *زبان* اور *چہرے* *پہ* *مسکراہٹ* ۔۔ *خلقِ* *خدا* کے لیے *ایسے* *تحائف* ھیں جن کا *کوئی* *مول* نہیں مگر *بانٹنے* *والے* کو *انمول* *بنا* *دیتے* *ہیں🌹* 1

Muhammad.Abdullah
 

*۔۔۔۔۔۔۔۔کمال یہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رک؟
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا *کمال یہ ہے۔*
کسی کی راہ سے خدا کی خاطر ، اٹھا کے کانٹے ، ہٹا کے پتھر ۔
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا *کمال یہ ہے۔*
وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے ، شکست کھائے۔
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا *کمال یہ ہے۔*

Muhammad.Abdullah
 

Nothing is interesting when you are not interested🌌

Muhammad.Abdullah
 

اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤں گا.
اب اگر اور آزماؤ گے تو مر جاؤں گا.
اک عارضی مسافر ہوں میںتیری کشتی میں
دوست
تو جہاں مجھ سے کہے گا میں اتر جاؤں گا.
ہاتھ پکڑو گے تو سایہ بن کے ساتھ رھوں گا.
ہاتھ چھوڑو گے تو ہمیشہ کے لیے بچھڑ جاؤں گا

Muhammad.Abdullah
 

NA JAANY KIS KI DUAOU KA ASAR HY ...
ME DHOBTA HN SAMUNDAR OCHAL DHETA HY , , ,

Muhammad.Abdullah
 

" کہاں کا عشق کہاں کے یار کہاں کی محبت کہاں کی وفا "
" ارے صاحب
وہ لوگ بھی گزر گۓ اور وہ دور بھی گزر گۓ ".

Muhammad.Abdullah
 

شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
احمد فرازؔ

Muhammad.Abdullah
 

پاکستانیوں کا کسی کے منہ سے راز کی بات اگلوانے کا قومی طریقہ
"چلو مرضی ہے تمہاری"
"مت بتاو ہمیں"!!😁😁

Muhammad.Abdullah
 

'Nadan' hain jo rakhtey hain
umeed kisi par.
*_'IQBAL'_*
*__Ik 'zaat,e,khuda'
ke siwa koi kisi ka
nahi hota.

Muhammad.Abdullah
 

Dosti ka bram sirf vo log rak sakta ha jin ka wajod ma samandar jatna dil ho.
(HAZARAT ALI R.A)

Muhammad.Abdullah
 

#___مــثال__دینے__ کی__بجـائے__👇
#__مــثال__بــن__کر___جـــیو___��❤

Muhammad.Abdullah
 

...:': Ghazal :':...
"Mujha baton" Se Kuch Mila Nahi, "Mujhe Tum Se Bhi Koi Gila Nahi, "Meri Zindagi Hai 1 Aesa Uljha Sawal? "Jo Aj Tak Kisi Se Suljha Nahi, "Meri Zaat Se Kisi Ko Koi Taklef Ho, "Mene To Kabhi Ye Chaha Nahi, "Har Aik Ne Mujh Hi Ko Dard Diya, "Mera To Dard Bhi
Kisi Ne Samjha Nahi, "Kiyon Me Raston Ko Ilzam Don? "Mera Humsafar Hi Sath Chala Nahi, "Main Usko Bewafa Lagta Hon,
"wasi"
"Jise Khud Wafa Ka Pata Nahi

Muhammad.Abdullah
 

"Zameen Insan Ko Rizq Deti Hy Lekin Jab Insan Marta Hy To Phir Wo Usay Apna Rizq Bna Leti Hy"."Parinda Zinda Ho To Chuntiyan Khaata HyMagr Jab Parinda Mar jata Hy To Chuntiyan Usay Khaati Hain"."Waqt Kabi B Badal Sakta Hy"."Ek Darakht 1 Lakh Maachis ki Teeli Bna sakta Hy Mgar Maachis ki Ek TeeLi Ek Lakh Darakht Jala Sakti Hy".
"To Zindagi Me Kabi Kisi ko Mat Satana Us Waqt Shayad Ap Taqatwar Hon
Mgar "WAQT" Ap Se Zyada Taqatwar He".
"Insan Buzdil Itna Hay k Sotay Huay
Khawab Mein B Darr Jata Hay AUR Bewaqoof Itna k Jaagtay Hoay B Apny Rabb Say Nhi Darta
-

Muhammad.Abdullah
 

"ظرف ہو تو غم بهی ایک نعمت ہے خدا کی،،،
اقبال
جو سکون رونے میں ہے وہ مسکرانے میں کہاں....
..

Muhammad.Abdullah
 

قتل عام تو ہونا ہی ہے اب اس شہر میں
       ~ اقبال ~
کیونکہ ہر شخص ہاتھ میں دل، اور دل میں نفرت لیۓ پھرتا ہے..