اگر غلطی نہ ہونے پر بھی آپ سے کوئی معافی مانگ لے
تو____________________
سمجھ لینا کہ وہ آپ سے زندگی بھر رشتہ رکھنا چاہتا ہے ۔❣
کبھی سوچتا ہوں کہ مجھے سوچتا ہو گاوہ
پھر سوچتا ہوں کہ یہ کیا سوچتا ہوں مٙیں
چہرہ وہی رہا _____ مگر آنکھیں بدل گئیں...!!
اک پل میں مجھ کو جان سے, انجان کر گیا...
رات بھر اتنا یاد کرتا ھوں تمہیں....!!!_______
صبح جیسے امتحان ہو میرا۔۔۔۔!!!_______
جس کے جانے سے جان جاتی تھی
ھم نے اس کا جانا بھی دیکھا ھے...!!!
اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟
میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
تیرے ہی گلے لگ کر.
.. !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤
گزرتے لمحوں میں صدیاں *تلاش* کرتا ہوں
پیاس اتنی ہے کہ ندیاں *تلاش* کرتا ہوں
یہاں پر لوگ گناتے ہیں خوبیاں اپنی
میں اپنے آپ میں کمیاں *تلاش* کرتا ہوں
شوق نھین مجھے سر عام اپنے جذبات لکھنے کا۔۔۔!!
مگر کیا کرون اب ذریعہ یہی ہے تجھ سے بات کرنے کا۔۔!!
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..
جہاں دل بھر جاتا ہے **.❤
وہا ں بہانے مل ہی جاتے ہے **💓
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔
اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم ،
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی تھی🔥
میرے یار نے مجھ سے کہا میں تم پہ مرتا ہوں
میں نے مسکرا کر جواب دیا یہ بات تو صحیح ہے کہ تم مجھ پہ مرتے ہو
لیکن جیتے کس کیلئے ہو
مانتا ہوں کہ سب سے تعلق نہیں ھمارا 🌹🌹🌹
پر دکھاو وہ شخص جو جانتا نہیں ہمیں
*میرے پاس ھی ھے مگر نہ جانے کیوں*
*وہ شخص اب گیا گیا سا لگتا ھے-*
#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔
تیرا خیال درست ہے غالب کہ وہ خوبصورت ہے بہت_____!!
🌹🌹🌹🌹🌹
مجھے حسنِ یار سے نہیں، بس اپنے یار سے محبت ہے____!!🌹🌹🌹🌹
ﺍﮐﯿﻠﮯ ﮨــــــــﻢ ﮨﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ جرم محبت میں.
💕💕💕
ﻧﮕﺎﮦ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ ﺗــــــﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﺮتے تھے
##جیسے تم سوچتے ہو ویسے ہم نہیں ہیں___
✓✓اور جیسے ہم ہیں ویسا تم سوچ بھی نہیں سکتے##

😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain