*آج وہی شخص کہتا ہے کہ بہت برے ہیں ہم*
*جو کہتا تھا تیرے بارے میں کوئی بات کرے تو برداشت نہیں ہوتی*
😭😰😰
خود کو پڑھتا ھوں___ چھوڑ دیتا ھوں...
ایک ورق روز___موڑ دیتا ھوں...!!!
💞💞💞
💖پاگل نہیں تھے ہم جو تیری ہر بات مانتے تھے۔۔۔
بس تیری خوشی سے زیادہ کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا💓 ""
۔"* جو ہو نہ سکی بات ، وہ چہروں سے عیاں تھی
۔
حالات کا ماتم تھا ________ ملاقات کہاں تھی۔؟۔؟
مسئلہ حل ہوا؟ ہوا کہ نہیں؟
ہم سا کوئی ملا؟ ملا کہ نہیں؟
چھوڑ یے ہم کو ہم تو بےدل ہیں،
آپ کا دل لگا؟ لگا کہ نہیں.💔🔥 •
ویسے تو بِک رہی تھیں وہاں سب حقیقتیں
تھوڑی گُھما کے ہم نے کہانی بھی بیچ دی
اچھے لگے جو دام !! بڑھاپے میں چل دیے
بچپن کے ساتھ ہم نے جوانی بھی بیچ دی
۔۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی
مطلبی لوگ کھڑے ہیں ہاتھ میں پتھر لے کر۔
میں کہاں تک بھاگوں شیشے کا مقدر لے کر۔💔💔
ہم اپنے درد کا شکوہ تم سے کیسے کریں
محبت تو ہم نے کی ہے تم تو بے قصور ہو
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔👉
اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::❤❤
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹
تم لفظ 🍁🍁🍂🍂
کتابوں سے پڑھ کر لکھتے ہو
🍁🍁🍁🍂🍂🍂🍂
میں نے زندگی کی
🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍁🍁
تلخیوں سے چنے ہیں
❤🍁🍂🍁🍁🍂🍂
*ایک بات کہوں؟؟؟🌼*
*بہت دھوکا ملتا ہے ان کو۔۔۔💔*
*جن کے دل صاف ہوتے ہیں!!💗💗*
Admin sir
Topics me Sindhi Bhe Rakho
Kitny sindhi Agree hain
جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے۔۔۔۔❣
اُن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدا ہو گئے ھم۔۔۔۔❣
💔
*یہ شامیں جنوری کی*
*ہیں کتنی ظالم دیکھو تو*
*دل ڈوب گیا ہے یادوں میں،*
*ابھی رات بیتانی باقی ہے ۔۔۔!!!..💔💯😓*
ہم نے دیکھا تھا
فرشتے کی نظر سے جس کو......!!
🌹🍂🍁🌹🍂🍁🌹🍁🍂🌹
کاش اس نے ہمیں
انسان ہی سمجھا ہوتا...؟؟
ﻭﮦ ﺍﭼﮭــﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻮنگـــے
ﮨﻤــﺎﺭﺍ ﺣﺎﻝ ﺗﻮ ﺑﺮﺍ ﮐـــﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے
🔥
🍂🍁🌹🍁🍂🌹🍁🍂🌹
خون بہانا پڑا اپنا___
رگوں میں بس گٸ تھی وہ...
جون ایلیاء🔥
🍁🍂🌹🍁🍂🌹🍁🍂🌹
""'سیکھ نہیں پایا میں میٹھے جھوٹ کا ہنر"""
""کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لیے مجھ سے
*دل میں جب __جگہ نہیں بچتی*
*درد آنکھوں میں پھیل جاتا ہے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain