عَورت جب ٹُھکرانے پر آتی *ھے پھر پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھتی عورت کے ناز و نعم یقین پر منحصر ہوتے ہیں یقین اور عزت میں بلاشتر ایک بار ہی عورت دہاںی متوجہ ہوتی ھے دوسری بار اگر تشکیل دے وہ آپکی خوش قسمتی تیسری بار پھر بار بار فقط آپ اپنی عزتِ نفس کی تزلیل کروائیں گئے وہ نہیں مُڑ کر دیکھی گئی کہ آپ کون ہیں کیا لگتے ہیں پھر بس آپ عورت کو زہر لگتے ہیں یَاد رکھیں عورت سے بڑھ کر کوئی مُخلص وَفادَار نہیں ہوتا اِس کے برعکس اگر عورت کی ناقدری کریں* گے تو اُتنی ہی ب وَفا اور سَنگ دل ہوتی ھے *🕊️⃝🌸 🩷⃝🐼
🖤🖤 ایک *چڑی اور چڑا شاخ پر بیٹھے تھے دُور سے ایک انسان آتا دیکھائی دیا چڑی نے چڑے سے کہا کہ اُڑ جاتے ہیں یہ ہمیں مار دے گا چڑا کہنے لگا کہ بھلی لوک دیکھو ذرا اسکی دستار پہناؤا شکل سے شرافت ٹپک رہی ہے یہ ہمیں کیوں مارے گا جب وہ قریب پہنچا تو تیر کمان نکالی اور چڑا مار دیا چڑی فریاد لے کر بادشاہ وقت کے پاس حاضر ہو گئی شکاری کو طلب کیا گیا شکاری نے اپنا جرم قبول کر لیا بادشاہ نے چڑی کو سزا کا اختیار دیا کہ جو چایے سزا دے چڑی نے کہا کہ اسکو بول دیا جاۓ کہ اگر یہ شکاری ہے تو لباس شکاریوں والا پہنے شرافت کا لبادہ اتار دے....!!!*😢💔
*میں نے اپنی زندگی کے اس گزرتے ہوئے سال سے جو سیکھا ہے وہ ہے خاموش ہو جانا، کوئی دل دکھائے تو خاموش ہو جاؤ، کوئی آپکے بارے میں غلط بات کرے تو خاموش ہو جاؤ، رونے کا دل چاہے تو خاموش ہو جاؤ، اذیت حدوں کو چھو جائے تو خاموش ہو جاؤ، کوئی آپکو آپکی برداشت کی حد تک ستائے تو خاموش ہو جاؤ قسم سے آپکی اس خاموشی کا اجر آپکو آپ کا رب ایسا عطا کرے گا کہ آپکی آنکھیں تشکر سے بھیگ جائیں گی، آپکا دل شکر کے سجدوں میں ہی کہیں رہ جائے گا اور اس لمحے آپکو احساس ہو گا کہ گلہ شکوہ کرنے سے خاموش ہو جانا کس قدر بہتر ہے خاموشی اتنی گہری ہونی چاہیے کہ ناقدری کرنے والو کی چیخیں نکل جائیں۔😌🖤💯*
آج ہلکی ہلکی__________ بارش ہے_ اور سرد ہوا_________ کا رقص بھی ھے🌧️ آج پھول بھی____ بکھرے بکھرے ہیں_ اور ان میں تیرا_____ عکس بھی ہے،🌺🌧️ آج بادل _______گہرے گہرے ہیں_ اور چاند_______ پہ لاکھوں پہرے ہیں کچھ ٹکڑے_____ تمھاری یادوں کے_ بڑی دیر سے_____ دل میں ٹھرے ہیں❤️🩹🔥 میرے دل پہ ______یوں تم چھائے ہو آج یاد بہت _______ تم آئے ہو ❤️🩹🌺🔥🌧️ 💞🌧️🌩️🌧️🌩️🌧️🌩️🌧️🌩️🌧️🥰🌺🔥❤️🪽
اے سکون قلب🪽❤️ تمہیں پتا ہے سکون قلب کس کو کہتے ہیں جسے دیکھ کہ دل خوش ہو جائے جسے دیکھ کہ دل سے محبت نکلے جسے دیکھ کہ سانسوں کی روانی دھک دھک کرے جسے دیکھ کہ دل کہنے پہ مجبور ہو جائے فٓبِاًیً ءٓالٓآءِ رٓبًکُمٓا تُکٓذًبٓانِ ❤️ اب پتہ چلا کس کو کہتے ہیں سکون قلب تمھیں کہتے ہیں سکون قلب🪽❤️ ہاں تم سکون قلب ہو ✨😍💞