سب نے پُوچھا خزاں کیا ہوتی ہے؟ تم نے میری مثال دی ہوتی🍂🍁 پُوچھا موسم بدلتے ھیں کیسے؟ تم نے اپنی مثال دی ہوتی💨🪷 پُوچھا کیسے گھٹا برستی ہے؟__ میری آنکھوں کی بات کی ہوتی🥀 پُوچھا رُک رُک کے کون چلتا ہے؟ میرے دل کی مثال دی ہوتی💔 کاش! سب کچھ یوں نہ ہوا ہوتا بات تم نے سنبھال لی ہوتی🥀 💔🍂🍁
پھر یوں ہوا کہ لذتِ دیدار چھن گئی اک شخص میری آنکھ کے سب خواب لے گیا پھر یوں ہوا کہ درد میں ملتا رہا سکوں اک شخص زندگی کے حسیں باب لے گیا پھر یوں ہوا کہ تاروں بھری رات رہ گئی وہ شخص چھین کر مرا مہتاب لے گیا پھر یوں ہوا کہ حوصلے سب پست ہو گئے اک شخص جینے کے سبھی اسباب لے گیا
ہماری ذات کے اندر، مگر یہ کم نہیں ھوتی، کسی بھی دکھ کی صورت میں، کبھی کوئی ضرورت میں، کبھی انجان سے غم میں، کبھی لہجے کی ٹھنڈک میں، اُداسى كى ضرورت میں، کبھی بارش کی صورت میں، ھماری آنکھ کے اندر، کبھی آبِ رواں بن کر، کبھی قطرے کی صورت میں، بظاھر ایسا لگتا ھے، جسے ہم پیار کرتے ھیں، اسے ھم بھول بیٹھے ھیں، مگر ایسا نہیں ھوتا، یہ ھر گز کم نہیں ھوتی، محبت بیٹھ جاتی ھے، ھماری بات کے اندر، ھماری ذات کے اندر
محّبت ٹھہر جاتی ھے ھم اكثر يه سمجھتے ھیں جسے ھم پیار کرتے ھیں اُسے هم بُهول بیٹھے ھیں مگر ایسا نہیں ھوتا محّبت دائمی سچ ھے محبت ٹھہر جاتی ھے ھماری بات کے اندر محبت بیٹھ جاتی ھے
اپنی آنکھوں میں ابھی کوند گئی بجلی سی ہم نہ سمجھے کہ یہ آنا ہے کہ جانا تیرا یوں تو کیا آئے گا تو فرط نزاکت سے یہاں سخت دشوار ہے دھوکے میں بھی آنا تیرا داغؔ کو یوں وہ مٹاتے ہیں یہ فرماتے ہیں تو بدل ڈال ہوا نام پرانا تیرا داغؔ دہلوی
وہ مہندی لگے ہاتھ دکھا کے روئی...🖤 میں کسی اور کی ہوں اتنا بتا کے روئی.🖤.. میں نے پوچھا کون ہے وہ خوش نصیب...؟؟؟؟🖤 وہ مہندی سے لکھا اسکا نام دکھا کے روئی....,🖤 جب جانا اس نے میرے رونے کا سبب...,🖤 میری ہتھیلی پے وہ اپنے آنسوں سجا کے روئی...🖤 غم۔۔ جدائی سے کہیں پھٹ نہ جائے میرا سینہ....🖤 وہ ہنستے ہنستے مجھے ہنسا کے روئی....🖤 عمر بھر کی جدائی کا خیال آیا تھا اسے شاید......🖤 تبھی تو مجھے وہ اپنے پہلو میں بیٹھا کے روئی....🖤 خط کتابیں وہ پیار بھرے تحفے....🖤 محبت کی سب نشانیاں جلا کے روئی.....🖤 تیری دی ہوئی سب چیزیں چھین لی گئی مجھ سے...🖤 وہ اپنے سیز پے سجے زیور مجھے دکھا کے روئی.....🖤 اب نہ سہی روز محشر ہی سہی....🖤 وہ مجھے یکجا ہونے کے دلاسے دلا کے روئی.....🖤 ایک ہی پل میں بہہ گئے میرے سارے شکوے گلے..🖤 اگر وہ بے وفا تھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain