کبھی بے وجہ سی الجھن,
کبھی بے وجہ سی اداسی.._-😔
اک شخص نے مجھے مجھ سے ہی
بیزار کر دیا .!❤️🩹
ہر دھڑکن میں ایک راز ہوتا ہے
ہر بات کو بتانے کا ایک انداز ہوتاہے
جب تک ٹھوکر نہ لگے بے وفائی کی
ہر کسی کو اپنی محبت پر ناز ہوتا ہے
قابل فخر تو
نبھانے والے ہوتــے ہیـں
.....🌷🦋
چاہنے والوں کی تو
قطاریں لگی ہوتی ہیـں
💞❤️
ظلم یہ ہے ، کے ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یکتا تیری بیگانہ روی 🍁
لطف یہ ہے ، کے میں۔۔۔
۔۔۔۔اب بھی تجھے اپنا سمجھوں🍁
خود ہی ہیں باعثِ تکلیف ہم اپنے لیے
محسن
نہ ہم ہوتے،
نہ دل ہوتا،
نہ دل آزاریاں ہوتیں
محسن نقوی
چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی
زندگی میں
پر ہر کسی پر دل لٹایا نہیں کرتے.......
ایک ہی شخص ہوتا ہے وفا کے قابل
سب کے پیچھے ایمان گنوایا نہیں کرتے......
آو گے نہیں لوٹ کے، جانا تھا بتاکر
ہم بیٹھ رہے شام سے ہی شمع جلا کر
اب اور نہیں دل کو تیری قید میں رہنا
اب توڑ دے زنجیرِ انا، مجھ کو رہا کر
ہم بھول نہ پائیں گے،اسے جان لیا ہے
دیکھا ہے کئی بار اسے ہم نے بُھلا کر
یہ کیا کہ تجھے کوئی ستم یاد نہیں ہے
اے دل تُو کبھی ان سے ذرا سا تو گِلہ کر
انصاف کے شاہوں کو ذرا کوئی جگائے
دیکھو تو سہی عدل کی زنجیر ہلا کر___**
دنیا کا سب سےخوبصورت پھول
اپنوں کی محبت کا ھوتا هے
اور اپنے وہ نہیں ہوتے
جو "خون" کے رشتے میں هوں
"اپنا ھر وہ فرد هے
جسے آپ کا خیال اور احساس هو
♥کر لوں قید اپنے دل میں تیرے__________ جیون کو🔥
💦تجھے میں عشق کی زنجیر پہنا کے________ رکھوں♥
♥دل یہ کہتا ہے کہ تیرے بعد کوئی تجھ____ سا نہ ہو🔥
🔥میں تجھے اپنی آخری تحریر بنا کے________ رکھوں🥰
🥀🖤
مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو _____,؟
شاید
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا_____؟
مانا کے وقت _
___________ستا رہا ہے🥀💔
لیکن کیسے جینا ہے
یہ بھی سیکھا رہا ہے✨🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain