* بہت کچھ کہنا تھا
_________ تم سے لیکن*
🖤💯
*تم حال نہ سمجھے؛ تو ب
کیا سمجھو گے💔🥀*
(
انا کی قید سے
نکلو تو
آزماؤ مجھے
کہ میں محبت ہوں
گلے لگاو مجھے
حال دل سب سے
چھپانے میں مزہ آتا ہے
آپ پوچھیں تو
بتانے میں مزہ آتا ہے
روشنی بوجھ سی لگتی ہے ش
ہجراں میں
ہاں مگر دل کو
جلانے میں مزہ آتا ہے
جس کے کچھ تار
الجھ جاتے ہیں دل کی صورت
بس اسی ساز پہ
گانے میں مزہ آتا ہے
جاں بچانے کا تصور بھی برا لگتا ہے
عشق میں جان گنوانے میں مزہ آتا ہے
ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو
اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو
ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح
آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو
درپیش ہے ہمیں بھی کڑی دھوپ کا سفر
سائے کی آرزو میں پریشان تم بھی ہو
ہم بھی خزاں کی شام کا آنگن ہیں، بے چراغ
بیلیں ہیں جس کی زرد وہ دالان تم بھی ہو
جیسے کسی خیال کا سایہ ہیں دو وجود
ہم بھی اگر قیاس ہیں، امکان تم بھی ہو
مل جائیں ہم تو کیسا سہانا سفر کٹے
گھائل ہیں ہم بھی، سوختہ سامان تم بھی ہو
وہیں پہ جا کے
کریں گے شکایتیں ساری
ہم اپنے خواب
تہِہ خاک لے کے
جائیں گے
شیشے اور دوست میں
صرف ایک ہی فرق ہوتا ہے
ویسے تو
دونوں نازک ہی ہوتے ہیں
مگر
شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے
اور دوست غلط فہمی سے
🙏
تم نے دیکھا ہے کبھی
درد کا مارا چہرا
آٶ دیکھو نا کبھی
یار ہمارا چہرہ
مجھ سے ٹوٹے ہوۓ
شیشے نے کہا تھا اک دن
کتنا ملتا ہے نا
مجھ سے یہ
تمہارا چہرہ🖤🥀
۔۔۔۔۔۔🍁🍁
میں ذہنی عادی تھا تمہارا
بات صرف
محبت کی نہیں تھی💔
. ﮐﻮﺋﯽ ﭘَﺎ ﮐﺮ ﻧِﺒﮭﺎﺗﺎ ﮬﮯ ,
,, ﮐﻮئی ﮐﮭﻮ ﮐﺮ ﻧِﺒﮭﺎﺗﺎ ﮬﮯ
نَئے ﺍﻧﺪَﺍﺯ ھﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ
____ ﻭَﻓﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ!!🦋🖤
*اب کسی سے
الجھنے کو
دل نہیں کرتا..*
*آپ سہی ، م
غلط
🙏*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain