Damadam.pk
Muhammad_waseem22's posts | Damadam

Muhammad_waseem22's posts:

Muhammad_waseem22
 

وہی محسوس کرتے ہیں
سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر
کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥

Muhammad_waseem22
 

تُم نے پوچھا ہی نہیں
کبھی اُداسی کا سبب
ایک سبب یہ بھی
میری اُداسی کا ہے💔

Sad Poetry image
M  : 💕💕December💕💕 - 
Life Advice image
M  : 😱🙏🙏Beshak🙏🙏 - 
💞💞hmmmm💞💞
M  : 💞💞hmmmm💞💞 - 
Life Advice image
M  : For All - 
Muhammad_waseem22
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕

Sad Poetry image
M  : 100% Right - 
Muhammad_waseem22
 

گو نجے گی تیرے ذہن کے گنبد میں رات دن!!!!
جس کو تو نہ بھلا سکے وہ گفتگو ہوں میں۔۔۔۔
....... 💔

Beautiful People image
M  : اک عمر گزار آئے تو محسوس ہوا ہے 🔥 اس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا 🔥🥀 💔 - 
Muhammad_waseem22
 

"کھبی نہ کھبی وہ میرے بارے میں سوچے گا ضرور
کہ حاصل ھونے کی امید بھی نہیں تھی۔پھر بھی وفا کرتی تھی
... 💔

Paintings image
M  : تيرى تصوير میں وہ رنگ بھرے ہیں میں نے ،💔 💔 لوگ ديکھيں گے تمہيں پہچانيں  - 
Beautiful People image
M  : ڈھونڈوں نہ ہمیں دنیا کی رنگین فضا میں ہم لوگ کسی یاد پرانی میں ملیں گے 💔 - 
Muhammad_waseem22
 

تم کیا جانوگے
ہماری دوستی کی
گہرائی کو
اے دوست
ہم ساتھ ہوتے ہیں تو
وفا کرتے ہیں
جب دور ہوتے ہیں تو
دعا کرتے ہیں۔ 💕🤲🏻💕
....... 💔

Muhammad_waseem22
 

💖ہم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے کسی شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا💕

Beautiful People image
M  : *_کسی کو تو راس آئیں گے ھم_* *_کوئی تو ھوگا سادگی پسند_*🔥 💔 - 
Muhammad_waseem22
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥
........💔

Islamic Quotes image
M  : 💢💥💢💥💢💥💢 - 
Digital Art image
M  : میرا عشق اوروں سا نہیں ہے💚 تنہا رہونگا، پر تیرا ہی رہونگا🔥 - 
Muhammad_waseem22
 

❤ہمارے بعد نہ آئے گا ـ
ـ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا
مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح