میں نہیں کرتااس کازکر کسی تیسرے کے ساتھ🤫
🔥❣️
اس کےبارے میں بات صرف خدا سے ہوتی ہے۔👈 🤲
تُم بھی جھیلو گے
کبھی عشق میں
فُرقت کا یہ دُکھ
تُم بھی دیکھو گے
کبھی چھوڑ کے جاتا ہوا شخص۔۔!!
یاد تو آتے ہو ہر روز ،،، /
،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر
مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤
خون--------بہانا پڑا اپنا.....!!😭
رگوں میں----------بس گیا تھا وہ...!!💔