فرض_کی_طرح_تجھ_کو_یاد کرتے_ہیں__😊🥀
منظور__نہیں_ہے___تیرا_قضاء__ہوجانا__🔥❣️
#🔥😌❣️
💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیے
اُُسے یاد کر کر کے💔 ❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار
تجھے تیرے یار کا واسطہ💔
اپنے من چاہے انسان کی کمی
*تمام
راحتوں کی قاتل ہوتی ہے* ۔💔🔥
*یہ تیری دید سے پہلے کی بات ہے💫*
*ہم جیسے لوگ محبت سے باز رہتے تھے💫*
آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا۔🙏
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں. 🔥
تجھے بھولنے کو اک پل چاہیے
وہ پل جسے لوگ موت کہتے ہیں♥
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
اب یونہی ڈھونڈتا ہوں
ہواؤں میں اُس کا عکس...!
اک شخص آس پاس
تھا جانے کدھر گیا....!!!💔
مَیں اکثر شام ڈھلنے سے _ لرزتا اس لیئے بھی ہوں....
اُفق پہ ڈُوبتا منظر
_______ میرا انجام لگتا ھے..
ہم کو اخلاص کھا گیا ورنہ
چال بازی کسے نہیں آتی🥀
جب تک نہ لگے
بے وفائی کی ٹھوکر❤️
ہر کسی کو اپنی
محبت پر ناز ہوتا ہے🔥
مجھ کو بے انتہا محبت سیکھا کے
اب مجھ سے روٹھ گیا وہ شخص🖤🥀
میں نے کب کہا مجھے گلاب دیجئیے
یا پھر محبت سے نواز دیجئیے
آج ۔۔۔۔ بہت اُداس ھے دل میرا
غیر بن کے ھی سہی پر آواز دیجئیے
یقین دلوانے کی
نوبت آجائے تو
سمجھ جائیں کہ
اب فقط تعلق رہ گیا ہے...!♥️
خُمَار قَرَّبّ کی باتیں
تو آپ رہنے دیں.......🍁
کسی کی گردن کا پسینہ
مجھے شراب لگا💕
#____❤💕
TaMaShA Tu BuHt DeeR Se BaNa HoN mE
PeHlE To ApNa BaNaYa Tha UsNe
میرا کردار نہ تھا___،
میری کہانی مِیں کوئی..?❤️
بیٹھ کر دُور سے بَس__،
اپنا تماشا دیکھا..
🦅زندگی رہی نہ رہی نام ضرور گونجے گا..
✌️کچھ اس طرح کی داستانیں چھوڑ جائیںگے...
ساری شکایتیں
تیرے لہجے سے ہیں مجھے!!
لفظوں پر اعتراض
تو کر ہی نہیں رہا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain