Damadam.pk
Muhammad_waseem22's posts | Damadam

Muhammad_waseem22's posts:

Muhammad_waseem22
 

💔نہ جانے آخر اتنا
درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی
دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

Muhammad_waseem22
 

"ع" کے بعد "غ" لازمی ہے صاحب....!!
"عشق"ہو اور "غم" نہ ہو_
___ناممکن ہے💔

Muhammad_waseem22
 

*کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ*
*زندگی بڑی
شرارتی ہے صاحب*💔🥀

Muhammad_waseem22
 

ہم وہی ہیں بس
ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تیرے دل سے نکل کر
اب اوقات میں رہتے ہیں 💔💔

Muhammad_waseem22
 

اس کو بچھڑے ہوئے
کافی وقت گزر گیا ہیں...💔
لیکن اس کے دیئے ہوئے زخم آج بهی تازہ ہیں...
💔___💔💔💔

My Status
M  : My Status - 
تو ساتھ نہیں ہے تو
مقابل ہی کھڑا رہ
اتنی تو تسلی رہے 
تنہا نہیں ہوں میں
M  : تو ساتھ نہیں ہے تو مقابل ہی کھڑا رہ اتنی تو تسلی رہے تنہا نہیں ہوں میں - 
Muhammad_waseem22
 

*بہت سی باتیں
ان کہی رہ جاتی ہیں۔
جو کسی سے بھی نہیں کہی جاتی ۔ یہی باتیں اندر ہی اندر
انسان کو پریشان کردیتی ہے
... اور کھوکھلا کر دیتی ہے۔
ایک خالی انسان جب بھی دنیا کی مصروفیات اور شور سے تھک کر ،
شب کی تنہائی میں ان باتوں کو سوچتا ہے تو انھیں بھلانے کی ناکام کوشش میں پل پل ٹوٹتاہے اور ریزہ ریزہ ہوکر بکھر جاتا ہے ۔*

Muhammad_waseem22
 

انتظار
طویل ہو جائی
تو
آنکھوں میں
موجود رنگ
پھیکے پڑنے لگتے ہیں

Muhammad_waseem22
 

آپ کو کون تم پکارے گا؟
آپ کس کو کہا کریں گی آپ؟
جون🥺💔

Muhammad_waseem22
 

"اُسے کہنا
نہ رفاقتیں بدلیں
نہ تُم سے اندازِ اُلفت
تمہیں آج بھی ہم
یاد کرتے ہیں
دِن چڑھـــے ...
شـــام ڈھلـــے.

مجھے معلوم ہے ملنا نہیں ممکن، لیکن!
تُو کسی رات مرے خواب میں آ سکتا ہے؟
M  : مجھے معلوم ہے ملنا نہیں ممکن، لیکن! تُو کسی رات مرے خواب میں آ سکتا ہے؟ - 
Muhammad_waseem22
 

تجھے اجاڑ کر بھی ترس نہ آیاــــــــــــــــ۔۔۔۔۔۔
لوگ میری داستان سن کر روتے ہیں💔

.اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو
تو بس اپنا سمجھو سب سمجھ جاؤ گے.
M  : .اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو تو بس اپنا سمجھو سب سمجھ جاؤ گے. - 
Muhammad_waseem22
 

کوئی نہیں ھے جو
تیری کمی کو بھر سکے
کوئی نہیں جس کو
مٙیں چاہ سکوں تیری طرح💞

Muhammad_waseem22
 

مطلب کا وزن
بہت زیادہ ہوتا ہے
🥀💙🥀
اس لئے
مطلب نکلتے ہیں
رشتے ہلکے ہو جاتے ہیں

📜📓📕📜📚📕
M  : 📜📓📕📜📚📕 - 
🌹📜📜📘📚📓📕
M  : 🌹📜📜📘📚📓📕 - 
Muhammad_waseem22
 

میں چلا
جاونگا زخموں_
کی تجارت کر کے__!
مُدتوں تیرے شہر میں __
میرا چرچا ہوگا

Muhammad_waseem22
 

لفظوں سے کہاں لکھی جاتی ہیں
👉👉یہ 👈👈
بیچینیاں محبت کی۔۔۔!!
میں نے تو ہر بار تمہیں
❤دل❤
کی گہرائیوں سے پکارا ہے
🔥❤