مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا
اسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا
گرا دیا ہے تو ساحل پہ انتظار نہ کر
اگر وہ ڈوب گیا ہے تو دور نکلے گا
اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصف
ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا
یقیں نہ آئے تو اک بات پوچھ کر دیکھو
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا
اس آستین سے اشکوں کو پونچھنے والے
اس آستین سے خنجر ضرور نکلے گا
زندگی جب سے تری ذات سے منسوب ہوئی
میری ہر بات تری بات سے منسوب ہوئی
دیکھ تو کتنی بلندی پہ لے آئی ہے مجھے
وہ دعا جو کہ ترے ہاتھ سے منسوب ہوئی
پھر محبت نے مری تیرا بھرم رکھا ہے
پھر تری جیت مری مات سے منسوب ہوئی
عمر بھر ختم نہ ہو پائی مری یادوں سے
ایک ساعت جو ترے ساتھ سے منسوب ہوئی
حوصلہ کس میں تھا کہ میرے مقابل آتا
دل کی ہر چوٹ کسی گھات سے منسوب ہوئی
خود فریبی کی مسافت سے پلٹ آ دائم
کیا کبھی صبح کسی رات سے منسوب ہوئی
FasLe_AiSe BhE HonGe
""_
Ye KaBhi SoChA Na ThA
"*"_""_""*
چہرہ جو ترا آنکھ سے اوجھل نہیں ہوتا
لاچارگی سے آج میں پاگل نہیں ہوتا
پھر بوجھ غموں کا نہ اُٹھائے ہوئے پھرتا
خوشیوں کا اگر یار تُو قاتل نہیں ہوتا
دشمن کے تکلف سے بھی مرتا نہ کبھی میں
گر وار ترا بیچ میں شامل نہیں ہوتا
نا ہونے سے میرے تِرا ہوتا ہے گزارہ
بن تیرے مگر میں تو مکمل نہیں ہوتا
دشمن کی صفوں میں جو تجھے دیکھ لیا تھا
پھر کیسے بھلا جنگ میں بزدل نہیں ہوتا
ہو جاتے ہیں اکثر یہاں سوچوں کے تصادم
ورنہ یہ اسؔد پیار تو مشکل نہیں ہوتا
بہت خیال رکھا کرو اپنا.
.!💞
میری عام سی زندگی میں
""_""_""
بہت خاص ہو تم❤️..!
محبت حاصل لا حاصل نہیں ہوتی
محبت محرم نا محرم نہیں ہوتی
محبت پاکیزگی ہوتی ہے
ان لوگوں کے لیے
جو واقعی محبت کرتے ہیں💕
Fallow Wara
راہ سے ہجر کی دیوار ہٹانے کے لئے
ہاتھ بھی جوڑ دئے اُس کو منانے کے لئے
اپنی خاطر تو کبھی جی کے نہیں دیکھ سکے
عُمر سب ہم نے بسر کی ہے زمانے کے لئے
موسمِ ہجر کرے روز ہی رونے کی طلب
آنکھ میں اشک نہیں اب کہ بہانے کے لئے
قیمتی چیز محبت تھی سو برباد ہوئی
پاس اب کچھ بھی نہیں یار، بچانے کے لئے
""ترے وعدوں پہ کہاں تک "
"*مرا دل فریب کھائے*"
""کوئی ایسا کر بہانہ"*"
*" مری آس ٹوٹ جائے"*
Mill_ Jaa KaheN_
🌿🍀🌹 اسلام عليڪم🌹🍀🌿
راهه تنهنجي ڏسي سمهي پيئي،
ٿڪجي هڪ زندگي سمهي پيئي.
درد جاڳيا جڏهن کان ئي دل ۾،
خوف کائي خوشي سمهي پيئي.
🌹🌹رنگ ڪيڏا کڻي شام آهي لٿي،🌹🌹🌹
🌹🌹🌹ڍنگ ڪيڏا کڻي شام آهي لٿي.🌹🌹
🌹🌹🌹🌹ڇا چُمي، ڇا چُمان🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹سونهن جي پار جا،
🌹🌹🌹انگ ڪيڏا کڻي شام آهي لٿي.🌹🌹
🌺🌹🍀"اٹـھــتی نہیــں نگـــــاہ 🌹🍀🌺
کـسی اور کی طرف❤
اک شـــــخص کــا
🌺🌹🍀دیـــدار مجھے پابنـــد کر گیا💕
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
~عدیم ہاشمی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain