اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا
وہ چاہتا ، تو مِرے ساتھ چل بھی سکتا تھا
وہ شخص! تُو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی
تِرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا
وہ جلدباز! خفا ہو کے چل دِیا، ورنہ
تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا
اَنا نے ہاتھ اُٹھانے نہیں دِیا ، ورنہ
مِری دُعا سے، وہ پتّھر پگھل بھی سکتا تھا
تمام عُمر تِرا منتظر رہا مُحسن
یہ اور بات کہ ، رستہ بدل بھی سکتا تھا
مُحسؔن نقوی
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
احمد فراز
منھنجو سڏ ورائي ڪو
میں اسلئے بھی کھڑا تھا
جھکا کے سر اپنا
تو شرمسار نہ ہو۔۔۔
بات سے مکرتے ہوئے...
جو جینے کی وجہ ہے
وہ بھی تیرا عشق...!!
جو جینے نہی دیتا
وہ بھی تیرا عشق!!...
سمجھ لیتا ہوں اچھا ہر کسی کو
یہی فطرت مری سب سے بُری ہے
💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔
۔ یہ زمانہ ھم سے،،💕
اُن سے کہہ دو کہ
حُسن نہ سہی
#دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،💕
🍀🌹🌺Thora Sa HaQ 🌺🌹🍀
💞اوهان جي ياد کي چمندي🌹🍀🌺
🌺🍀🌹اسان جيون ڪٽي ڇڏيو🌹🍀🌺
🌺🍀🌹ڪڏھن روييندي ڪڏهن کلندي
🌺🍀🌹اسان جيون ڪٽي ڇڏيو
زماني جي نگاهن ۾🌹🍀🌺
پيا ناڪام سڏجون🌹🍀🌺
پر محبت ڏيندي ۽ وٺندي 🌹🍀🌺
اسان جيون ڪٽي ڇڏيو🌹🍀🌺
😊😊😊Follow to follow😊😊😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain