تمہارے نام کے ہر شخص سے ملے ہیں ہم
تُمہارا نام ۔۔۔۔۔۔۔فقط تُم پہ اچھا لگتا ہے
شاعر:محسن نقوی
محبتوں میں اذّیت شناس کتنی تھیں
بچھڑتے وقت وہ آنکھیں اُداس کتنی تھیں
فلک سے جن میں اُترتے ہیں قافلے غم کے
مری طرح وہ شبیں اُس کو راس کتنی تھیں
غلاف جن کی لحد پر چڑھائے جاتے ہیں
وہ ہستیاں بھی کبھی بے لباس کتنی تھیں؟
بچھڑ کے تجھ سے کسی طور دِل بہل نہ سکا
نِشانیاں بھی تری میرے پاس کتنی تھیں!
اُتر کے دل میں بھی آنکھیں اُداس لوگوں کی
اسیرِ وہم و رہینِ ہراس کتنی تھیں!
وہ صورتیں جو نکھرتی تھیں میرے اشکوں سے
بچھڑ کے پھر نہ ملیں ناسپاس کتنی تھیں
جو اُس کو دیکھتے رہنے میں کٹ گئیں محسن
وہ ساعتیں بھی محیطِ حواس کتنی تھیں...🚬✌🏼
*کسی کی تلاش میں مت نکلو*
*لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں* 💔💔
محبت سب کرتے ہیں _______
مگر _____!!!!!!
سب کو محبت نہیں ہوتی __💔
: آجاؤ اب زیارت کا شـــــــــــرف بخش دو مجھے
نہ جانے کب سے وضو آنکھوں کا کیے بیٹھے ہیں
:
💔 کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖
لاکھوں کی گنتی ___ مجھے نہیں آتی...!!
پر ایک دل کی بات ____ تم سے کہوں...!! ❤❤
پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!!
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!! ❤❤
قصور تو بہت کیے ہی
ں زندگی میں ۔۔ 🥺
جاناں 💔
مگر سزا وہاں سے ملی
جہاں بے قصور تھے ہم ۔۔ 😭
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
__________________🌹💖
❤ _________ 💞💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
زندگی جینے کے لئے ملی تھی،
۔۔۔۔۔۔صاحب ۔۔۔۔۔۔
ہم نے تیری حسرت میں گزار دی.💔
🌹👈
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤
لڑکا : جانو ہمارے پیار کے بارے میں
کسی کو مت بتانا
لڑکی : تیری بہن کو بتاؤں گی ،
کمینی کہتی تھی
کوئی کتا ہی ہوگا
جو تم سے پیار کرے گا 😜😂😂
❤❤تیرے کس کس خیال کو
دل سے جدا کروں❤❤
❤❤میرے ہر خیال میں
تیرا ہی خیال رہتا ہے❤❤
*تیرے بغیر دنیا کو*
🕸
👆
*ہم ویران لکھیں گے*
ﺗﻘﺪﯾﺮ ﮐﮯ ﻗﺎﺿﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﭘﻮ ﭼﮭﯿﮟ.
...ﻗﺴﻤﺖ ﺍﭘﻨﯽ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ
...ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain