Damadam.pk
Muhammad_waseem22's posts | Damadam

Muhammad_waseem22's posts:

Muhammad_waseem22
 

یہ اہل ہجر____یہ راتوں کو جاگنے والے ..
یہ خود سے دور کہی زندگی گزارتے ہیں ..
🌹🌹
زندگی بھر کے امتحان کے بعد________
وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا__________💔

Muhammad_waseem22
 

*غمِ زندگی تیری راہ میں،
شبِ آرزو تیری چاہ میں*
*جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں،
جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!*💔
*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*❤

بات بات پر فریب دیتا ھے
چھوڑئیے، محبوب ھے اُسے زیب دیتا ھے
M  : بات بات پر فریب دیتا ھے چھوڑئیے، محبوب ھے اُسے زیب دیتا ھے - 
Muhammad_waseem22
 

آج انجانے میں کسی نے ہمیں اپنا جو کہا
یوں محسوس ہوا کہ سلطان زمانہ ہیں ہم

Muhammad_waseem22
 

ایک جھونکے میں زمانے میرے ہاتھوں سے گئے
اس قدر تیز ہوئی وقت کی رفتار کہ بس
کل بھی صدیوں کی مسافت سے پرے تھے دونوں
درمیان آج بھی پڑتی ہے وہ دیوار کہ بس
یہ تو اک ضد ہے کہ محسن ؔمیں شکایت نہ کروں
ورنہ شکوے تو ہیں اتنے میرے یار کہ بس......!
محسنؔ نقوی

Muhammad_waseem22
 

💖اس کی یاد اس طرح
میرے دل میں لپٹی ھے💖
⚘جیسے کسی پھول میں
کسی تتلی کو نیند آجائے⚘.... _

Muhammad_waseem22
 

بہت مـــــــضبوط تھے ہم مگــــر وہ کہتے ہیں نہ
🌹🌹🌹🌹
محـــــــبت اچھـے اچھـــــوں کو اجــــاڑ دیتی ہے

Muhammad_waseem22
 

اگر کبھی مقصد میں ناکام ہو جائیں تو مایوس نا ہوں کیونکہ کسی بھی کتاب میں نہیں لکھا کہ پیروں میں قیمتی جوتے نا ہوں تو آپ چلنا چھوڑ دیں.....!!!!

Muhammad_waseem22
 

تمہارا پیار بھی شامل تھا اس میں۔۔۔۔۔
میں خالی زہر سے مرتا کہاں تھا۔۔۔۔۔💔💔💔

میں ہنس کے چلوں_کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
M  : میں ہنس کے چلوں_کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔 وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے - 
Muhammad_waseem22
 

💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے صاحب 💞
💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞

Muhammad_waseem22
 

جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !!
اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!💔💔💔💔💔💔💔

True Line's 🌹🌹👈
M  : True Line's 🌹🌹👈 - 
Muhammad_waseem22
 

دو پل رکا خوابوں کا کارواں۔۔۔
اور پھر چل دیے ۔۔۔۔
تم کہاں
۔۔۔۔ہم کہاں

Muhammad_waseem22
 

تمارا نام سنتے ہی
🌹
چہرہ کھل سا جاتا ہے
🌹
محبت کتنی کرتا ہوں
🌹
اندازہ خود لگا لینا
🌹

Funny joke
M  : Batao Batao 😂😂 - 
Muhammad_waseem22
 

مـــیں تو تیرے بغیر جـــینے کی،، .......💔🔥
پہلی کوشش میں ہی مارا جاؤں گا..... 💔🔥

💯Right✔✔
M  : 💯Right✔✔ - 
Muhammad_waseem22
 

💚💚💚💚💚💚
*انسان کا اپنا کیا ہے؟؟؟*
*پیدا دوسروں نے کیا، اہمیت دسروں نے دی، تعلیم دوسروں سے ملی، رشتہ بھی دوسروں سے جڑا، کام کرنا بھی دوسروں نے سکھایا اور تو اور آخر میں قبرستان بھی دوسرے لے کے جائیں گے ۔۔۔ تو انسان کا اپنا کیا؟ کچھ بھی تو نہیں ۔۔۔ پھر تکبر کس بات کا ۔۔۔!!!*
💚💚💚💚💚💚

Muhammad_waseem22
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے کہ حساب نہیں ہوگا کہ وہ بخشا جائے گا یاد رہے حساب دینا ہوگا ایک ایک آہ کا، آنسوؤں کا، تڑپ کا، بے حسی کا اور بے رحمی کا حقوق ﷲ کے بعد حقوق العباد کا معاملہ بھی بہت سخت ہے افسوس کچھ نہیں اکثر لوگ یہ بات بھلائے بیٹھے ہیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼