Damadam.pk
Muhammad_waseem22's posts | Damadam

Muhammad_waseem22's posts:

Lockdown post, lockdown social media post
M  : Lockdown😃😃😃😃 - 
Muhammad_waseem22
 

سزائیں بن جاتی ہیں
گزرے ہوۓ وقت کی یادیں..
ناجانے کیوں مطلب کے لیئے
مہربان ہوتے ہیں لوگ..

Muhammad_waseem22
 

*کبھی کبھی کچھ یادیں
کچھ باتیں .
کانچ کے ٹکڑوں کی طرح
آپ کے سامنے بکھری پڑی ہوتی ہیــــں ... اور آپ ننگے پاؤں
ان پر چل رہے ہوتے ہیــــں .......!!!*💞💞

Muhammad_waseem22
 

*کبھی بے وجہ اداسی
کبھی بے وجہ الجھن*
*اُس شخص نے مجھ کو
مجھ سے ہی بیزار کر دیا*💔🥀

Muhammad_waseem22
 

Sindhi Aahin Hany Hity
😄🤗🤗👈

Muhammad_waseem22
 

_جھک کر بھی دیکھا ہے زمانے کے سامنے_
_لوگ وفادار کم اور اداکار بہت ہیں_
💯💯🌹✔

ﺗُﺠﮫ ﺳﮯ ﮐُﭽﮫ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ 
ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻘﺼﺪ ___ ﻓﻘﻂ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮨﮯ
M  : ﺗُﺠﮫ ﺳﮯ ﮐُﭽﮫ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻘﺼﺪ ___ ﻓﻘﻂ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮨﮯ - 
Muhammad_waseem22
 

جس سے لڑتا ہوں اب اس کو منا لیتا ہوں
💔💔
خوب بدلی ہے تیرے بعد یہ عادت میں نے۔

Muhammad_waseem22
 

كبھى مل جائيں تمہیں جو فرصتیں تو یہ سوچنا💞💞
#اک_تیرے_سوا_ہم_نےـــــــــچاہا_ہی_كيا_ہے💞💞

رہے گی  یاد ہمیں  اُس  کی خوش مزاجی  بہت 
مِلا وہ جب بھی تو خوش فہمیوں میں ڈال گیا .
M  : رہے گی یاد ہمیں اُس کی خوش مزاجی بہت مِلا وہ جب بھی تو خوش فہمیوں میں - 
Muhammad_waseem22
 

""وه کہنے لگے مجھے پہچان لو گے کیا ہزاروں کے بیچ میں""
""میں نے مسکراکے کہا تجھ ہی سے تو ہوا تھا عشق ہزاروں کے بیچ میں""

Muhammad_waseem22
 

🌹 *عزت ایک مہنگی چیز ہے*🌹
*اس کی امید سستے لوگوں سے مت رکھیں*....!🌹🌹

جس  کے  بدلے  میں  تم  مل  جاؤ
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں❤💕
M  : جس کے بدلے میں تم مل جاؤ میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں❤💕 - 
Muhammad_waseem22
 

: ادائیں اُن کی کــــرتی ہیں پریشان مجھ کو😘😍
نظـــر جھکا کے مسکرانا اُن کا جان لیتا ھے💝💝

Muhammad_waseem22
 

جس کے بدلے میں تم مل جاؤ
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں❤💕

Muhammad_waseem22
 

میرے حصے وہ زندگی آئی🔥
جس کو جیتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں🥀
...... ....✨

🌹🌹🙈SaCh Me 🙈🌹🌹
M  : 🌹🌹🙈SaCh Me 🙈🌹🌹 - 
Muhammad_waseem22
 

*💔یہ دل ضدی ھے اتنا کہ مانتا ھی نہیں💔*
*💔زرا آؤ!سمجھاؤ اسے کہ اب تم وہ نہیں رہے💔*

Muhammad_waseem22
 

*میرے دو لفظوں پر واہ واہ ملتی ہے*
*میں کہانی سناو تو جشن ہو گا*
🙈🙈🙈
*#____جون ایلیاء🖤*

اے دل نادان غور سے سن
تو تسلیم کر یا نہ کر
  اب وہ شخص اپنا نہیں رہا
M  : اے دل نادان غور سے سن تو تسلیم کر یا نہ کر اب وہ شخص اپنا نہیں رہا -