Damadam.pk
Muhammad_waseem22's posts | Damadam

Muhammad_waseem22's posts:

Muhammad_waseem22
 

مت سونا کھبی محبوب کی گود میں سر رکھ کر

جب یہ بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پـر بھی نیند نہیں آتی۔۔💔
💔____💔

Muhammad_waseem22
 

جس کی سن لو وہی فرشتہ ہے
نہ جانے انسان کہاں رہتے ہیں

بے وفا کہنے سے پہلے میرا رگ رگ کا خون نچھوڑ لینا❤
قطرے قطرے سے وفا نہ ملہ تو بے شک مجھے چھوڑ دینا
M  : بے وفا کہنے سے پہلے میرا رگ رگ کا خون نچھوڑ لینا❤ قطرے قطرے سے وفا نہ ملہ - 
Muhammad_waseem22
 

آپ سے کیا توقعات رکھیں
آپ بھی فقط خوب صورت ہیں _"

Muhammad_waseem22
 

قید کرتا ہوں،،، حسرتیں دل میں
پھر انہیں خودکشی سکھاتا ہوں🥀

Muhammad_waseem22
 

اور کتنی __ کروں اداکاری ؟
خون لگتا ہے __ مسکرانے میں 🥀

💯💯✔✔✔◀⏪◀◀
M  : 💯💯✔✔✔◀⏪◀◀ - 
Muhammad_waseem22
 

تمھیں احساس کیوں نہیں ھوتا۔۔۔۔۔۔؟
میرا ہر احساس تم ھو۔۔۔۔۔۔

Muhammad_waseem22
 

زندگی اندھیروں میں کہیں گم ہو رہی
روشنی کی تیری ذرا طلب سی ہے....
میرے بے رنگ سے چہرے میں
رنگ کی تیرے ذرا طلب سی ہے....
کن لفظوں میں یاد کروں تمھیں؟
الفاظ کی تیرے ذرا طلب سی ہے....
دل میں رکھا ہے دیا اک آس کا
شعلے کی تیرے ذرا طلب سی ہے....
گونجتی ہے خاموشی کانوں میں
سرگوشی کی تیری ذرا طلب سی ہے...
آتا نہیں مجھ کو مگر سب آتا ہے
سانس کی تیرے ذرا طلب سی ہے...
ہو گیا ہوں تیرے دل کا غلام فقط
رہائی کی تجھ سے ذرا طلب سی ہے...

میں اُس کی قید سے آزاد کہاں ھوں مُحسن

بنا کے رکھتا ھے سوچوں میں یرغمال مُجھے
M  : میں اُس کی قید سے آزاد کہاں ھوں مُحسن بنا کے رکھتا ھے سوچوں میں یرغمال - 
💯💯✔ Right he na
M  : 💯💯✔ Right he na - 
Muhammad_waseem22
 

*یادوں کے روپ میں رہتے ہو میرے ساتھ_*
تمهارے اتنے سے احسان کا سو بار شکریہ.!!!

Muhammad_waseem22
 

تم لفظ کتابوں سے پڑھ کر لکھتے ہو
میں نے زندگی کی تلخیوں سے چنے ہیں

Muhammad_waseem22
 

: ○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ
بھرے💔 ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے
اور پہچانیں 💔گے مجھے○

Muhammad_waseem22
 

تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____
کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔

Muhammad_waseem22
 

- " بہت کچھ جان کر خاموش رہنا...❤
- " میرا سوچا سمجھا فیصلہ تھا.....❤

Muhammad_waseem22
 

*تھا کبھی کبھار جو رابطہ...*
*ہو سکے تو اسے بحال کر...*

عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے
سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ کسے تے آوے
M  : عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ - 
Muhammad_waseem22
 

مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں
ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💔💔

Muhammad_waseem22
 

ہم نے حِصّے میں صِرف غَم پایا
آج یُوں قِسمتیں ہوئیں تقسیم۔!
جون ایلیاء!