بہار رُت میں اجاڑ راستے ، تکا کرو گے تو رو پڑو گے … کسی سے ملنے کو جب بھی محسن ، سجا کرو گے تو رو پڑو گے … . تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو ، تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے … کے زندگی میں جو پھر کسی سے ، دغا کرو گے تو رو پڑو گے … میں جانتا ہوں میری محبت ، اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسی … کے چاند راتوں میں اب کسی سے ، ملا کرو گے تو رو پڑو گے … برستی بارش میں یاد رکھنا ، تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں … کسی ولی کے مزار پر جب دعا کرو گے تو رو پڑو گے . . . !
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاته:5وقت نماز اور روزانہ تلاوت قرآن پاک,اشراق نماز پڑهکرسورت یاسین پڑهنا,ظہر نماز سے پہلے4رکعت سنت زوائد پڑهو مغرب نماز پڑهکر اوابین کی 6رکعت پڑهو عشاء کی نماز پڑهکرسورت تبارک الذی پڑهکر سوجاؤ_الله کی اطاعت والی زندگی نصیب هوجائیگی۔
قربانی اور حج کے پیسوں سے غریب کی بیٹی کی شادی کرنے والے سقراط و بقراط لبرل ضرور راہنمائی فرمائیں کہ ہیپی نیو ائیر کی تقریبات کے پیسے سے غریب کی بیٹی کی شادی جائز ہے کہ نہیں؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain