السلام علیکم ورحمت الله وبرکاته:5وقت نماز اور روزانہ تلاوت قرآن پاک,اشراق نماز پڑهکرسورت یاسین پڑهنا,ظہر نماز سے پہلے4رکعت سنت زوائد پڑهو مغرب نماز پڑهکر اوابین کی 6رکعت پڑهو عشاء کی نماز پڑهکرسورت تبارک الذی پڑهکر سوجاؤ_الله کی اطاعت والی زندگی نصیب هوجائیگی۔
قربانی اور حج کے پیسوں سے غریب کی بیٹی کی شادی کرنے والے سقراط و بقراط لبرل ضرور راہنمائی فرمائیں کہ ہیپی نیو ائیر کی تقریبات کے پیسے سے غریب کی بیٹی کی شادی جائز ہے کہ نہیں؟
کرسمس مبارک کہنا یا ان کے تہوار میں شریک ہونا گویا اس بات کو تسلیم کرنا ہے کہ نعوذ باللہ ثم نعوذباللہ عیسی علیہ السلام اللہ تعالی کا بیٹا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ کرسمس کی مبارک باد دیناگویا ان کے نقطۂ نظرکی تائید ہے؛ اس لیے کرسمس کی مبارکباد دینا جائزنہیں۔ واللہ اعلم