Damadam.pk
Muhammadi1's posts | Damadam

Muhammadi1's posts:

Muhammadi1
 

رسـول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
خود میرے نبی نے بات یہ بتا دی
لا نــبــی بـعـدی لا نــبــی بـعـدی
ہـر زمـانـہ سـن لے یہ نواۓ ھـادی
لا نــبــی بـعـدی لا نــبــی بـعـدی

Funny joke
M  : Pakistan😁😆 - 
Muhammadi1
 

رشـتـے نبهانے کیلئے وعدوں اور قـسموں کـی ضرورت نہـیـں.
صرف دو خوبـصورت دلوں کی ضرورت هـوتی ہے❤
"ایک اعـتماد والا"
"دوسرا احـساس والا "

Life Advice image
M  : اھم پیغام💕💕 - 
ان کے لئے قربانی کا جانور۔  جو گوشت نہیں کھانا چاہتے😊😊😊👌
M  : ان کے لئے قربانی کا جانور۔ جو گوشت نہیں کھانا چاہتے😊😊😊👌 - 
Muhammadi1
 

ابوبکرؓ میری جان
عمرؓ میری شان
عثمانؓ میری آن علیؓ میرا ایمان
کسی ایک صحابیؓ کے ساتھ بھی بغض رکھنے والا ہو نہیں سکتا مسلمان."
💕💕

Muhammadi1
 

السلام علیکم
صبح بخیر
آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا
ارشاد پاک ہے ، خندہ پیشانی کے ساتھ
لوگوں کو سلام کہنا بھی تمہاری طرف
سے صدقہ ہے
(الحدیث)

Beautiful Nature image
M  : My village💕💕 - 
Islamic Quotes image
M  🔥 : عورت کا مقام🌷 سبحان اللہ - 
Funny joke
M  : اپنے کام سے کام رکھنا اچھی بات ہے😂😂 - 
Weather Now💕💕💕
M  : Weather Now💕💕💕 - 
Muhammadi1
 

دا نظام بدلول غواړي
انقلاب راوستل غواړي
کہ د دين غلبه غواړئ
اوده قام ویخول غواړي!!

Muhammadi1
 

سب خفگیاں قبول ! مگر یہ زیاں نہ ہو !
وہ شخص مجھ سے روٹھے ! مگر بدگماں نہ ہو.......!

Muhammadi1
 

مسلمانوں اگر دنیا میں مقام و مرتبہ چاہتے ہو تو قرآن کو فالو کرلو
دنیا کی ساری طاقتیں بھی ملکر تمہیں زیر نہیں کر سکیں گی
💕🌷💕

Muhammadi1
 

آج کا آسان ترین سوال؟؟
دنیا کا مشکل ترین کام بتائیں؟

Muhammadi1
 

مُحبّت کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی
یہ عطا ہے
یہ نصیب ہے
بلکہ یہ بڑے ہی نصیب کی بات ہے
زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ مُحبّت ہی ہے

Muhammadi1
 

السلام علیکم
صبح بخیر ، جمعہ مبارک
رشتے خوبصورت نہیں ہوتے
نبھانے والے انہیں خوبصورت بناتے ہیں
اور یہ خوبصورتی ان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی قائم رہتی ہے
یا اللہ ہماری آخری سانس تک ہمیں رشتوں کے تقدس اور نبھانے کی توفیق دے۔ آمین
ہمیں خودغرضی اور منافقت سے پناہ دے
آمیـــــــن_

Muhammadi1
 

خوشی ایسی واحد خوبصورت چیز ہے
جو ہمارے پاس نہ ہوتے ہوئے بھی ہم
دوسروں کو بانٹ سکتے ہیں

Muhammadi1
 

اچھےہیں وہ لوگ جوزندگی کی تلخیوں کیوجہ سےخود تلخ نہیں ہوتے،جومسکراتے ہیں، ہلکے پھلکے انداز میں بات کرتے اور سنتےہیں۔
یقین جانیے زندگی انہی لوگوں کیوجہ سےخوبصورت ہے-

Muhammadi1
 

ﻭَﺃﻓْﻀَﻠُﻬَﺎ ﺇﺫﺍ ﻣَﺎ ﻛُﻨْﺖَ ﻳَﻮْﻣﺎً
ﺑِﺮَﻭْﺿَﺘِﻪِ تُصلى ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪ
پھر اس درود کی فضیلت اور قدر و منزلت کے کیا ہی کہنے جب تم ان کے روضہ مبارکہ پر حاضر ہو کر انہیں درود و سلام پیش کروگے