السلام علیکم صبح بخیر ، جمعہ مبارک رشتے خوبصورت نہیں ہوتے نبھانے والے انہیں خوبصورت بناتے ہیں اور یہ خوبصورتی ان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی قائم رہتی ہے یا اللہ ہماری آخری سانس تک ہمیں رشتوں کے تقدس اور نبھانے کی توفیق دے۔ آمین ہمیں خودغرضی اور منافقت سے پناہ دے آمیـــــــن_
اچھےہیں وہ لوگ جوزندگی کی تلخیوں کیوجہ سےخود تلخ نہیں ہوتے،جومسکراتے ہیں، ہلکے پھلکے انداز میں بات کرتے اور سنتےہیں۔ یقین جانیے زندگی انہی لوگوں کیوجہ سےخوبصورت ہے-
ﻭَﺃﻓْﻀَﻠُﻬَﺎ ﺇﺫﺍ ﻣَﺎ ﻛُﻨْﺖَ ﻳَﻮْﻣﺎً ﺑِﺮَﻭْﺿَﺘِﻪِ تُصلى ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪ پھر اس درود کی فضیلت اور قدر و منزلت کے کیا ہی کہنے جب تم ان کے روضہ مبارکہ پر حاضر ہو کر انہیں درود و سلام پیش کروگے
السلام علیکم صبح النور نظر آتا ہے جو ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی
قال الشاعر: إذا خطب الغني نساء عصري رقصن من المسرة والبشارة وإن جاء الفقير ولو تقيا فزعن إلى صلاة الاستخارة قال الشاعر: عطس الغني فقال ممن حوله رحم الاله حبيبنا واخانا وأتى الفقير بعطسة فتأففوا من ذا الذي بزكامه آذانا ؟
ہے حقیقت عذاب رہنے دو ٹوٹ جائے گا خواب رہنے دو کب سزاوار ہوں عنایت کا یوں ہی زیرِ عتاب رہنے دو تم جلا دو کتابِ ہستی کو اک محبت کا باب رہنے دو بے خودی میں سوال کر بیٹھا چپ رہو، لاجواب رہنے دو یا اتارو زمیں پہ چاند کوئی یا انہیں بے نقاب رہنے دو لوگ رکھے ہیں اب نظر ہم پر فرشتو تم حساب رہنے دو دیکھ بیٹھے ہیں پارساؤں کو ہم کو یونہی خراب رہنے دو مر نہ جائیں سکون کے مارے دل میں کچھ اضطراب رہنے دو دل، جگر، جان آپ ہیں ابرک سب ہیں باتیں جناب رہنے دو
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى آل ابراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى آل ابراهيم انك حميد مجيد
تین چیزیں انسان کے کمال کی علامت ہیں، ١) مصیبت کے وقت کسی سے شکوہ نہ کرنا ٢) اپنا دکھ دوسروں پر عیاں نہ کرنا ٣) اور بزرگی کا دعوی نہ کرنا ، ، (حضرت ابو الدرداء ؓ، حلية الأولياء حصه اول ص ١٩٥)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain