په يارانه ښپېمان ته وايه
❤❤
ياري دي نکړي خو پښتو دي نه پرېږدينه
#Tapa

داڑھی میں مرد شہزادہ لگتا ہے•~
❤❤
اور حجاب میں عورت شہزادی•~
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے...
بلکہ عادت ڈال لینی چاہیے..
کیونکہ شکر گزار لوگوں سے اللّٰہ بڑی محبت کرتا ہے..
اللہ تعالیٰ سب کی مشکلات کو دور فرمائے اور سب بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین





بـــس یــــــو دیدن وو چې نصیب مـــو نشو
💕💕
خـــاطره نــور پــه مازدیګـــر ڪښې څه وو ۔
رسـول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
خود میرے نبی نے بات یہ بتا دی
لا نــبــی بـعـدی لا نــبــی بـعـدی
ہـر زمـانـہ سـن لے یہ نواۓ ھـادی
لا نــبــی بـعـدی لا نــبــی بـعـدی

رشـتـے نبهانے کیلئے وعدوں اور قـسموں کـی ضرورت نہـیـں.
صرف دو خوبـصورت دلوں کی ضرورت هـوتی ہے❤
"ایک اعـتماد والا"
"دوسرا احـساس والا "


ابوبکرؓ میری جان
عمرؓ میری شان
عثمانؓ میری آن علیؓ میرا ایمان
کسی ایک صحابیؓ کے ساتھ بھی بغض رکھنے والا ہو نہیں سکتا مسلمان."
💕💕
السلام علیکم
صبح بخیر
آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا
ارشاد پاک ہے ، خندہ پیشانی کے ساتھ
لوگوں کو سلام کہنا بھی تمہاری طرف
سے صدقہ ہے
(الحدیث)



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain