نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری کا خواہشمند ہو گا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی اور اللہ اس شخص کی توبہ قبول کرتا ہے جو ( دل سے ) سچی توبہ کرتا ہے۔“
(بخاری،۶۴۳۶)

اونچی آواز میں عادت تو نہیں بولنے کی
ضبط جب توڑ دیا جائے تو ہاں ، بولتے ہیں
حَسْبِیَ الِّلہَ ، نہیں کہتا کوئی مدت سے
اب بھی ٹھوکر ہمیں لگتی ہے تو "ماں" بولتے ہیں۔
اللہ سب کی ماوں کو سلامت رکھیں
👇
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
#صبح_کاآغاز
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ
الرجی اور چھینکو کا علاج ا)
ایک گلاس تازہ دودھ ابال کر گلاس میں انڈیل دیجئے
انڈیلنے کے بعد چوتھائی چمچ ہلدی ملائیے اور چار دانے ثابت کالی مرچ ڈال دیجئے چمچ ہلائیے
اور وہ دودھ صبح نہار منہ پیجئے مگر کالی مرچ چھوڑ دیجئے
چار پانچ دن پینے سے الرجی ختم ہو جائیگی
اور اگر پورا ہفتہ پی لیا تو چھ سات سال کے لئے الرجی واپس نہیں آئی گی

🍀 *بہترین دم!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو مسلمان بندہ کسی ایسے مریض کی عیادت کرے جس کی موت کا ابھی وقت نہ ہوا ہو اور سات بار یہ دعا پڑھے أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ، ”میں عظمت والے اللہ اور عظیم عرش کے مالک سے دعا کرتا ہوں کہ وہ تمہیں اچھا کر دے“ تو ضرور اس کی شفاء ہو جاتی ہے“۔*🔹
📗 «سنــن ترمذی-2083»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صـبـــــح بــخیــر
یَامُصرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِکَ
اے دِلوں کـو پـھـیـرنـے والـے مـیـرے دل کـو اپـنـی اطــاعـت پـر پـھـیـر دے۔
پوچھا گیا جنت کے بارے میں کچھ ایسا بتائیں کہ شوق پیدا ہو۔فرمایا گیا وہاں محمد ﷺ ہوں گے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
زنـدگـی میں ہمیشــہ وہ لـوگ پُـر سُــکون رہتــے ہیــں
جـو
پـوری نـہ ہـونــے والــی خـواہشــوں سـے زیـادہ اُن نعمتـوں پر شُــکر کـرتے ہیں
جو اللّٰه پاک نے عطاء کی ہیں
سیدنا امام حسین ؓ یہ شعر اکثر پڑھا کرتے تھے
،
يا أَهْلَ لَذَّاتِ دُنْيَا لَا بَقَاءَ لَهَا
إِنَّ اغْتِرَارًا بِظِلٍّ زَائِلٍ حُمْقُ
،
اے دنیا کی لذت والو! اسکو دوام بالکل نہیں ایسے سایہ کے ساتھ دھوکہ کھانا جو اکثر چل رہا ہو حماقت ہے
،
،
(سیدنا امام حسین ؓ)
زمــــــا په نيمه شپه يادېږې
❤❤❤
زما په نيمه شپه د ستـــــرګو اوښـــــکې ځينه
😽😽😽
یو چا خندلی وو زہ ھم ورتہ مسکی غوندی شوم
بس دا خبرہ وہ دنیا تری نہ قیصہ جوڑہ کڑہ
زما_دا_لاس_زخمونه_مه_گنڈہ_خبرہ_واورہ..
زما_دہ_زڑہ_زخم_راوگنڈہ_مننه_به_وی
صبح بخیر
جہاں
محبت موٹی ہوتی ہے
وہاں عیب پتلے ہوتے
ہیں اور جہاں محبت پتلی
ہوتی ہے وہاں عیب
موٹے ہوتے ہیں

دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی۔۔
❤❤❤
کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا سکتے ہو۔۔
؟؟؟
For U
❤️پیکرِ ایثار عثمان غنیؓ۔۔۔۔
❤️مرکزِ انوار عثمان غنیؓ۔۔۔۔
❤️کیوں نہ ذوالنورین ہو اُن کا لقب۔۔۔۔
❤️نور کا مینار عثمان غنیؓ
🌰شہادتِ مظلوم مدینہ🌰
🔮18 ذوالحجہ
خلیفہ سوم حضرت عثمان غنیؓ کا یوم شہادت۔
#عثمان_ذوالنورین
#مظلوم_مدینہ_سیدنا_عثمانؓ


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain