قدر به درشۍ وخت به تير وۍ
💞💞
افسوس افسوس خاورو به ﺯه خواړالې يمه
اس کی محبت کا ، اب کیسے حساب ہو....
جو گلے لگا کر کہتا ہے ، آپ بہت خراب ہو
💞💞
الســـــــلام علیـــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خلـــوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں اپنی نیــت اور فطـرت میں بھی پیــدا کریں تاکہ آپ لوگوں کے عیـــب نہیں ان کی خوبــــیاں دیکـــــھ پائیں
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :
*" منافقوں پر فجر اور عشاء کی نماز سے زیادہ اور کوئی نماز بھاری نہیں اور اگر انہیں معلوم ہوتا کہ ان کا ثواب کتنا زیادہ ہے ( اور چل نہ سکتے ) تو گھٹنوں کے بل گھسیٹ کر آتے
له بې وسۍ مې درته شاه کړه
💞💞
نه بې وفا یم نه په زړه کافره یمه
آج لگتا ہے بس تماشا تھا
وہ تعلق جو بے تحاشا تھا
ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹو ٹ گئے
جو تخیل میں خود تراشا تھا
قہقہے درد کی شدت میں لگا دیتے ہیں
زندگی ! ہم تیری توقیر بڑھا دیتے ہیں
محبت کر سکتے ہو تو اللہ سے کرو
مٹی کے کھلونو سے کبھی وفا نھی ملتی
💞💞
مہتاب و آفتـــــــــاب کہاں اور تـــــــم کہاں
💞💞💞
جو حُسن تم میں ہے وہ نہیں مہر و ماہ میں
رشتوں کا اتنا تو بھرم رہ جانا چاہیے کہ جب کسی مانوس چہرے سے انجان راستوں پر ملاقات ہو جائے تو نظریں چُرانے کی نوبت نا آئے
*زبان سے کوئی لفظ نکالتے ہوئے سوچیں اسکے اثرات کیا ہونگے ، ایک لفظ بھی بعض اوقات مہلک ہوجاتا ہے ۔*
*مظلوم کی بددُعا اور محروم کی آہ سے بچیں
رشتوں میں اتنا تو مان ہونا چاہیے
جب نظر پڑے تو سلام ہونا چاہیے
حضرت ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص کسی تنگدست کو مہلت دے یا اسے قرض معاف کر دے تو اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے گا ۔‘‘ رواہ مسلم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صباح الخير.
لوگوں کو دعا کے لیے کہنے سے زیادہ بہتر ہے کہ ایسے عمل کرو کہ لوگوں کے دل سے آپ کے لیے دعا نکلے۔
میری دعا ہے کہ آنے والا ہر دن آپ کے لئے خوشیاں لے کر آئے
💞💞💞
وہ درویش دربار شاہ رسولاں
وہ تصویر ایقان صدیق اکبر
گلستان آقا نے سینچا ہے دین کا
بہار گلستان صدیق اکبر
رسالت کی راہوں کا معصوم ساتھی
محمد کا ارمان صدیق اکبر
محمد تو سلطان ہیں انبیاء کے
صحابہ کا سلطان صدیق اکبر
اَلصُّبْحُ بَدَا مِنْ طَلْعَتِهِ
وَاللَّيْلُ دَجَا مِنْ وَفْرَتِهِ
ہے نورِ سحرچہرے سےتیرے
اور شب کی رونق زلفوں سے
اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھواللہ
💖💞
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
“ وہ دَرد جس سے خدا راضی ہو اُس لذّت سے بہتر ہے جس سے خدا ناراض ہو جائے اور وہ شکست جس سے خدا راضی ہو اُس فتح سے بہتر ہے جو موجب غضبِ الٰہی ہو۔
اگر آپ نے فجر کی اذان سن کر بستر چھوڑ دیا ہے اور وضو کرکے مسجد کےلئے نکل پڑے ہیں تو آپ دن کا آغاز شیطان کو شکست دے کر کرچکے ہیں۔
اللہ پاک ہم سب کو پانچوں نمازیں باجماعت پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے.
اٹھئے مسجد کا رخ کیجئے
شیخ سعدی رحمتہ اللہ فرماتے ہیں کہ____
کسی کو اتنا پیار دو کہ گنجائش نہ چھوڑو
اگر پھر بھی وہ تمہارا نہ بن سکے ______
تو اسے چھوڑ دو"
کیونکہ وہ محبت کا طلبگار ہی نہیں _____
وہ تو ضرورت کا پجاری ھے"
#خلاصہ_قرآن💖
دین کو کھیل اور تفریح مت بناؤ، آخرت کے دن کو فراموش مت کرو، کسی شفاعت یا سفارش کے بھروسے نہ رہو، زیادہ سے زیادہ عمل کی فکر کرو۔اپنے رب کو پکارو گڑگڑاتے ہوئے اور چپکے چپکے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain