دلتہ گونگے شہ پہ ہر ظلم باندی چپ پاتی شہ
💕
سوک چی رشتیا وایی انصاف کوی کفن تہ
رسی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح دعا فرماتے:
اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے اور دوزخ کے عذاب سے اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے اور کانے دجال کی بلا سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
(بخاری،۱۳۷۷)
کــوژدن مـی نـه ده ولـی ژاړی
💞💞
مــوږ کــره هــڅی مــیلمانه راغـلی دیــنه.
توره تیاره ده خاموشي ده او باران هم دي،،
زما په برخه تنهایی ده او باران هم دي..
السلام علیکم
صبح بخیر
دوسروں کے الفاظ
لہجے او رویے کا شکوہ تو
ہم سب کرتے رہتے ہیں لیکن اپنے الفاظ
لہجے اور رویے کا ہمیں احساس ہی نہیں ہوتا ۔💞
ھغہ بہ بد نہ وو خو زہ پہ یاری نہ پوھیدم
د لاسہ وتی وو جانان چی تجربہ می کیدہ
خواتین کا عالمی دن
میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے
خاتونِ جنت فاطمہ الزہرہؓ
رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا:
اے اﷲ! معاويہ ؓ کو ہدایت دينے والا اورہدایت یافتہ بنا ديجئے اوراس کے ذریعہ سے لوگوں کو ہدایت ديجئے۔....
(جامع ترمذی جلد2ص247)
#کاتب_وحی_امیرمعاویہؓ
16 بےایمانوں اور ضمیر فروشوں کا ووٹ لینے والا "ایماندار وزیراعظم
﷽
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا. القران
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إنَّك حميدٌ مجيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إنَّك حميدٌ مجيدٌ
تنور چی ګرم شي بیا سوړ شي
💞
زړه چی مئین شي همیشه لمبې کوينه
اچھی باتیں. ہمیشہ جوڑنے کی کوشش کیجئے توڑنے کی نہیں دنیا میں سوئی بن کر ریے.قینچی بن کر نہیں کیونکہ سوئی دو کو ایک کر دیتی ہےاورقینچی ایک کو دو کر دیتی ہے.خوش رہیں،خوشیاں بانٹیں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain