السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ان دو دعاؤں کو مہربانی کرکے ہر عام و خاص ہر نماز کے بعد سات مرتبہ شروع کردے کیونکہ حالت جو آرہے ہیں وہ بہت خطرناک ہیں خصوصاً دیندار طبقہ پر مہربانی ہوگی مہربانی ہوگی ۔۔۔۔۔ اَللّٰهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ‘‘. ’’اَللّٰهُمَّ اكْفِنِيْهِمْ بِمَا شِئْتَ ‘‘.