لَا صَلَاحَ لِأُمَّةٍ فَسَدَتْ مَنَابِتُ أَطْفَالِهَا۔
اس قوم کی اصلاح نہیں ہو سکتی
جس کے بچوں کی پرورش کی جگہیں خراب ہو چکی ہوں۔
؎
*ربي أسألك الراحة لكل مسلم ضاقت به دنیاه*
ربي! میں آپ سے ہر اس مسلمان کے لیے راحت کی طلبگار ہوں
جس پر یہ دنیا تنگ ہو گئی ہے۔۔۔!!
~ ❤🩹🌸🕊
*رزق میں برکت کیلئے وظیفہ*
1۔ سورہ واقعہ اور سورہ طارق فجر اور مغرب کے بعد ایک ایک مرتبہ پڑھنےکا اہتمام کریں۔
2۔ فجر کی نماز کے بعد ستر مرتبہ پابندی سے یہ آیت پڑھا کریں، ان شاءاللہ رزق کی تنگی سے محفوظ رہیں گے:
اَللَّهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَن يَشَاء وَهُوَ الْقَوِيُّ العَزِيزُ ( الشوری: ۱۹)
3۔۔ ہر نماز کے بعد سات مرتبہ اور چلتے پھرتے درج ذیل دعا کا اہتمام کریں:
"اَللّٰهُمَّ اكْفِنِيْ بِحَلاَلِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَ أَغْنِنِيْ بِفَضْلِكَ عَنْ مَنْ سِوَاكَ".
نیز حسبِ توفیق صدقہ نکالنے کا معمول بنالیجیے، اگر پہلے سے معمول ہے تو اسے جاری رکھیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain