Damadam.pk
Muhammadi1's posts | Damadam

Muhammadi1's posts:

❤کبھی لگی ہے تمہیں کوئی شام، آخری شام
ہمارے ساتھ یہ ہراِک شام ہوتا ہے
M  : ❤کبھی لگی ہے تمہیں کوئی شام، آخری شام ہمارے ساتھ یہ ہراِک شام ہوتا ہے - 
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صباح الخير
M  : السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صباح الخير - 
Muhammadi1
 

أنَّ جِبْرِيلَ أَتَى النَّبيَّ صلَّى اللَّهُ عليه وسلَّمَ فقالَ: يا مُحَمَّدُ اشْتَكَيْتَ؟ فقالَ: نَعَمْ، قالَ: باسْمِ اللهِ أَرْقِيكَ، مِن كُلِّ شَيءٍ يُؤْذِيكَ، مِن شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ، أَوْ عَيْنِ حَاسِدٍ، اللَّهُ يَشْفِيكَ، باسْمِ اللهِ أَرْقِيكَ.
الراوي : أبو سعيد الخدري | المحدث : مسلم | المصدر : صحيح مسلم
الصفحة أو الرقم : 2186 | خلاصة حكم المحدث : [صحيح] | أحاديث مشابهة | شرح الحديث

Muhammadi1
 

https://fb.watch/inqlQtUA1g/ پشتو نعت کا لنک جو میں نے خود ترنم میں پڑھا ہے❤

Right now ❤
M  : Right now ❤ - 
Recent weathher
M  : Recent weathher - 
آج کی برفباری کا منظر❤
M  : آج کی برفباری کا منظر❤ - 
Snowey and cold morning❤
M  : Snowey and cold morning❤ - 
Cold morning❤
M  : Cold morning❤ - 
Muhammadi1
 

دنیا کا سب سے دلچسپ لطیفه
پاکستانی ٹیچر وہ واحد مخلوق ہے ۔ جو طلباء کو پڑھاتا ہے۔ پھر جب وه طلباء پڑھ لکھ کر ڈی سی ، اے سی ، ڈائریکٹر، سکرٹری ، ڈی ای او ، ایس ڈی ای او ، مانیٹر ، سکول لیڈرز ، ناظم ، چیرمین بن جاتے ہیں ، تو ٹیچر کو آکر بتاتے ہیں ، کہ کیسے پڑھانا ہے ۔

Snowfall coming👌❤ الحمد للہ
M  : Snowfall coming👌❤ الحمد للہ - 
Muhammadi1
 
Muhammadi1
 

#On_a_lighter_note
TWO NATIONS THEORY! 🙈
کنواروں کی نظر میں ہر مسئلے
کا حل شادی ہے.
جبکہ شادی شدہ کی نظر میں ہر مسئلے
کی وجہ شادی ہے.😜😁

Cooking by me❤❤
M  : Cooking by me❤❤ - 
Muhammadi1
 

_*ﷲ ﷻ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ ﷲ ﷻ وہ نہیں دیتا جو تمہیں اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے🙂💚*_

Beautiful Structures image
M  : جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے. وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں. 🥀🍃💕 - 
Pashto shairy❤
M  : Pashto shairy❤ - 
Beautiful Nature image
M  : MORNING VIEW❤ - 
Beautiful Nature image
M  : مسکراتے پھول صبح کا استقبال اپنی مسکراہٹ سے کرتے ہیں❤ - 
Lovely
M  : Lovely -