دنیا کا سب سے دلچسپ لطیفه پاکستانی ٹیچر وہ واحد مخلوق ہے ۔ جو طلباء کو پڑھاتا ہے۔ پھر جب وه طلباء پڑھ لکھ کر ڈی سی ، اے سی ، ڈائریکٹر، سکرٹری ، ڈی ای او ، ایس ڈی ای او ، مانیٹر ، سکول لیڈرز ، ناظم ، چیرمین بن جاتے ہیں ، تو ٹیچر کو آکر بتاتے ہیں ، کہ کیسے پڑھانا ہے ۔