که زما په طرف راغلےقدمونه به دے خکل کڑم،که په وخت بے وخته راغلے، ٹول غمونه به دے خکل کڑم. خوشحالئى مے ٹولے واخله، ٹول غمونه ما له راکه،په کوم درد دے زڑه خوگیگی،ٹول دردونه به دے خکل کڑم 🌹🌷
*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه* صبح بخیر دُعائیں نصیب سے نہیں بلکہ نصیب دُعاؤں سے ملتا ہے اور کائنات کے سارے معجزے دُعاؤں سے ہی تو ہوتے ہیں یا اللہ تیری رحمتیں ہماری مایوسیوں سے کہیں زیادہ ہیں ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما آمین
حضرت ابومسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں ایسی ہیں کہ جو شخص رات کے وقت انہیں پڑھ لے تو وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” آزمائش زدہ لوگوں کے ثواب کو دیکھ کر صحت مند لوگ قیامت والے دن یہ تمنا کریں گے کہ اے کاش ان کے چمڑے قینچیوں سے کاٹ دیے جاتے ۔ “ سلسلہ احادیث صحیحہ ۲۲۰۶