نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
لوگ دیر نہیں کرتے
لا تعلق ہونے میں
اگر آپ ان کےلئے
بیکار ہو جائیں۔
ابوبکر میری جان
عمر میری شان
عثمان میری آن
علی میرا ایمان کسی ایک صحابہ کے ساتھ بھی بغض رکھنے والا ہو نہیں سکتا مسلمان
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain