بسم الله الرحمن الرحيم اسّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته اے الله ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا ، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاوُں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں ۔ اے مالک ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاوُں کو نہ دیکھ ہمارا تجھ پے جو یقین کامل ہے اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔ آمین صبح بخیر ویلکم 2021
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* 🤝🏻 *ہوائیں مُوسموں کا اور دُعائیں مصیبتوں کا رُخ بَدل دیتی ہیں...* *اس لئے دُعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں...* *دعاء🤲🏻 ہے کہ اللہ ﷻ آپ کو تَاحیات تندرست، سلامت، شاد و آباد، اور ہمیشہ اپنی سَایہءِ رحمت، اپنے فضل و کرم میں رکھے...آمینَ۔* 🌹
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔ (صحیح مسلم، ۹۱۲)
*بسم الله الرحمن الرحيم* 📚 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ *جہنم کا بیان* *جہنم دیکھنے کے بعد سے میکائیل کا کبھی مسکرا نہ سکنا* 🍃 عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ أَنَّهُ قَالَ لِجِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَام مَا لِي لَمْ أَرَ مِيكَائِيلَ ضَاحِكًا قَطُّ قَالَ مَا ضَحِكَ مِيكَائِيلُ مُنْذُ خُلِقَتِ النَّارُ. [السلسلة الصحيحة:2511] 🍃 انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جبریل علیہ السلام سے پوچھا: کیا وجہ ہے کہ جب بھی میں نے میکائیل کو دیکھا کبھی انہیں ہنستا ہوا نہیں پایا؟ • انہوں نے جواب دیا کہ جب سے جہنم کو پیدا کیاگیا ہے، میکائیل کبھی نہیں ہنسے۔
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته *بچہ چاہے جتنی آھستہ آواز سے روئے* فورا" وہ آواز سوئی ھوئی" ماں" کو جگا دیتی ھے، *تو یہ کیسے ممکن ھے کہ وہ رب* جسے نہ نیند آتی ھے نہ اونگھ اور جواپنے بندوں سے ماں سے 70 گنا زیادہ محبت کرتا ھے، اپنے" بندے" کی آہ پراس کی فریاد نہ سنے، اپنے بندے کی حاجت پوری نہ کر سکے۔ *اللہ سےگڑگڑا* کر مانگنے والے بنو ھر مشکل آسان ھو جائے گی۔ صرف اسی سے رجوع کرو جو سب کچھ عطا کرتا ہے اور ہر مشکل سے نجات دلا سکتا ہے۔ آمین یا رب العالمین صبح بخیر