فان ابی و والدتي وعرضی لعرض محمد منکم وقاء ’’بلاشبہ میرا باپ، میرے دادا اور میری عزت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت و ناموس کی حفاظت کے لئے تمہارے سامنے ڈھال ہے‘‘۔
رسول اللہ ﷺنےفرمایا: اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا لے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے۔ بلکہ وہ ( پختہ کار ) علماء کو موت دے کرعلم کو اٹھائے گا۔ حتیٰ کہ جب کوئی عالم باقی نہیں رہے گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے۔ (صحیح بخاری ، ۱۰۰)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، لہٰذا تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیئے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۸۳۳)
بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہوگئے موسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاک ہوگئے بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں کیسے بلند و بالا شجر خاک ہوگئے جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں بچے ہمارے عہد کے چالاک ہوگئے سورج دماغ لوگ بھی ابلاغِ فکر میں زلفِ شب ِفراق کے پیچاک ہوگئے
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹)
بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه 21 ربیع الاول 08 نومبر بروز اتوار _* وقــت بیت جانے کے بعد قدر کی جائے ... تو وہ قـدر نہیــــــــں ..."افســــوســــں" کہــــلاتــــا ہــــے *_ صباح الخیر
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *08 ربیع الاول 1442ھ* 💎 🔖 *26 اکتوبر 2020ء* 💎 🔖 *10 کاتک 2077ب* 💎 🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅 🌺 *پانچ نمازوں کی فضیلت !* 🔹 *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ بتاؤ ! اگر تم میں سے کسی کے دروازے کے سامنے سے نہر گزرتی ہو ، وہ اس سے ہر روز پانچ دفعہ غسل کرتا ہو ، کیا اس کا کچھ بھی میل کچیل باقی رہ جائے گا؟‘‘ صحابہ نے کہا : کچھ بھی میل کچیل نہیں رہے گا ۔ آپ نے فرمایا :’’ پانچ نمازوں کی مثال بھی یہی ہے ۔اللہ تعالیٰ ان کے ساتھ غلطیاں مٹا دیتا ہے" ۔*🔹 📗«سنــن النسائی-463» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain