💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *08 ربیع الاول 1442ھ* 💎
🔖 *26 اکتوبر 2020ء* 💎
🔖 *10 کاتک 2077ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅
🌺 *پانچ نمازوں کی فضیلت !*
🔹 *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ بتاؤ ! اگر تم میں سے کسی کے دروازے کے سامنے سے نہر گزرتی ہو ، وہ اس سے ہر روز پانچ دفعہ غسل کرتا ہو ، کیا اس کا کچھ بھی میل کچیل باقی رہ جائے گا؟‘‘ صحابہ نے کہا : کچھ بھی میل کچیل نہیں رہے گا ۔ آپ نے فرمایا :’’ پانچ نمازوں کی مثال بھی یہی ہے ۔اللہ تعالیٰ ان کے ساتھ غلطیاں مٹا دیتا ہے" ۔*🔹
📗«سنــن النسائی-463»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔
(سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)
حضرت عبداللّٰهؓ بن عباسؓ سےمروی ہےکہ نبی اکرمﷺنےفرمایا
”جو شخص پابندی کےساتھ اِستغفار کرتاہے، اللّٰه تعالیٰ اس کےلیےہر غم سےنجات اور ہر مشکل سےنکلنےکا راستہ بنادیتاہے…
اور اُسےوہاں سےرزق دیتاہے، جہاں سےاُس کےوہم و گمان میں بھی نہ ہو
💓❤لوگوں پر تین احسان کرو❤💓
١- نفع نہیں دے سکتے تو نقصان نہ کرو
٢- خوش نہیں کرسکتے تو رنجیدہ نہ کرو
٣- تعریف نہیں کرسکتے تو برائی نہ کرو
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صباح الخير 💖💟
۞صَلَّی اللّٰهُ عَلیٰ حَبِی٘بِهٖ سَیَّدِنَا مُحَمَّـد ٍوَعَلیٰ آلِـهٖ واَص٘حَابِهٖ وَبَارِڪ وَسَلَّمُۘ۞
نرمه مسکا ، خواږه کتل او په ناز ناز خبري
❤❤
دا دري جملي به مي آخر په ليونتوب واړَوي
میں نے حکمت نابیناؤں سے سیکھی، جب تک وہ جگہ کو سمجھ نہیں لیتے آگے قدم نہیں بڑھاتے
،
،
(حضرت حکیم لقمان ؓ)
میں نے حکمت نابیناؤں سے سیکھی، جب تک وہ جگہ کو سمجھ نہیں لیتے آگے قدم نہیں بڑھاتے
،
،
(حضرت حکیم لقمان ؓ)
مشائخ نے لکھا ہے کہ تین گناہوں کے ارتکاب سے موت کے وقت کلمہ طیبہ کی توفیق سلب کرلی جاتی ہے۔
1️⃣ احکامِ شریعت کو بوجھ سمجھنا
2️⃣ سوءِ خاتمہ کا ڈر نہ ہونا
3️⃣ نعمتِ اسلام پر شکر ادا نہ کرنا
(بحوالہ توحیدِ باری تعالٰى ص:200)
(مثالی جواہر پارے،103)
جب بھی ملتے ہو مسکراتے ہو
اتنی خوشیاں کہاں سےلاتے ہو
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
مصیبت زدہ کو دیکھنے کے وقت کی دعا
" اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِہٖ وَفَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًا "
(جامع الترمذی، الدعوات، باب ماجاء مایقول إذا رأی مبتلی؟ حدیث:3431)
ڈیری تجربے می ورنہ واخستی
ژوند لکہ استاذ پہ مخہ کڑی یم
جانانه نور به دی راز پټ کړم
په اوخکو لوند ګریوان به څنګه پټوومه..!!
f to f
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صباح الخير
❤❤❤
چراغ تو حید کے مصطفی ﷺنے جلائے
❤❤
آتشِ دوزخ سے انساں مصطفی ﷺ نے بچائے
لڑکیوں کی آئیڈیز جس کے ساتھ خان یا بنت لگا ہو 90 ٪ فیک ہوتی ہیں باقی کی 10 پر مجھے شک ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain