Damadam.pk
MuhiBB_ALii's posts | Damadam

MuhiBB_ALii's posts:

حقیقی آزادی
M  : حقیقی آزادی - 
Islamic Quotes image
M  : عزاداری - 
پرسہ ہمیشہ وارث کو ہی پیش کیا جاتا ہے ۔۔۔
M  : پرسہ ہمیشہ وارث کو ہی پیش کیا جاتا ہے ۔۔۔ - 
Islamic Quotes image
M  : کریم کربلا کے مصائب پر گریہ کرنے کی فضیلت - 
وارثِ کربلا عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف ۔۔
M  : وارثِ کربلا عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف ۔۔ - 
MuhiBB_ALii
 

انصاف چاہتا ہوں میں دنیا کے ممتحن ،
صبر خلیل کے بھی سبھی زاویے تو گن ،۔۔
لیکن سکون شاہ بھی دیکھ امتحاں کے دن۔
سب کچھ لٹا کے بھی میرا مولا ھے مطمئن
اکبر یہ سو رہا ھے وہ اصغر کی قبر ھے
شبیر چپ کھڑے ہیں، یہ معیار صبر ھے۔

با ادب با مراد ، مولا پاک ہم سب کو اپنے ماننے والوں میں شمار فرمائیں ۔۔ آمین
M  : با ادب با مراد ، مولا پاک ہم سب کو اپنے ماننے والوں میں شمار فرمائیں ۔۔ آمین - 
Islamic Quotes image
M  🔥 : لوگ محرم الحرام کے انتظار میں ہیں جبکہ ہونا تو چاہیے تھا کہ وہ وارثِ محرم - 
MuhiBB_ALii
 

حضرت بھگت کبیر رح فرماتے ھیں عشق کا پہلا قدم اٹھانے سے قبل اپنا ہی سر اپنے قدموں میں کاٹ کر رکھنا پڑتا ھے..
عبادت گاہ میں داخل
ہونے سے پہلے صرف جوتے ہی باہر اتار کر نہیں آنا ھوتا بلکہ انا کو اپنے ہی جوتوں کے نیچے رکھ کر آنا پڑتا ھے تاکہ حقیقت میں سجدہ ھو سکے.

Islamic Quotes image
M  🔥 : من کنت مولاہ فہذا علی مولا۔۔ حدیث پاک ۔ ۔ ۔ ۔ جس جس کا میں مولا اس اس کے یہ - 
MuhiBB_ALii
 

لباس عید پہ کیسا ھے یہ نہیں معلوم
مگر امام عج کی آنکھوں میں سرخ آنسو ھیں
محمد عباس رضوی

کیا کسی کو اس چیز کا استعمال معلوم ھے ؟؟؟
M  : کیا کسی کو اس چیز کا استعمال معلوم ھے ؟؟؟ - 
العجل العجل یا مولا یا صاحب الزمان عج
M  : العجل العجل یا مولا یا صاحب الزمان عج - 
MuhiBB_ALii
 

*🙏🚩سَلام یَاحٙیؐدرِؑ کٙرّارؑ🚩🙏*
*اب بھی نُصیریوں میں یہ طریقہ ہے رواں،*
*لے جاتے ہیں وہ کوہ پہ پیدا ہو جو بچہ،*
*اور پھینکتے ہیں اس کو یہ کہتے ہی برملا،*
*مَر جا اگر خداﷻ کا ہے، بَچ جا جو عٙلؐیؑ ع کا،*
*بچے کو موت آئے گی ڈرتا نہیں کوئی..!*
*اور نام کا اثر ہے کہ مرتا نہیں کوئی.. !❤️*

MuhiBB_ALii
 

اور آخر میں بس ایک بات کہ
میدان کربلا معلا میں ایسے چار شہداء ہیں جن سے لشکر کفار تھک گیا تھا لڑتے لڑتے
اور مجبور ہو کر دور سے سنگ باری کرنے پر مجبور ہو گیا کہ ان پر اس بزدلانہ حملے کے سوا کوئی حملہ کارگر ثابت نہیں ہو سکتا.. اور وہ شہداء ہیں ..
پہلے شہید جناب حر ع
عابس بن شبیب شاکری ع
سرکار قاسم بادشاہ
اور آقا و مولا کریم کربلا ص
اب اسی سے اگر کوئی قاسم بادشاہ کی شجاعت کا اندازہ کرنا چاھے تو کر سکتا کہ کیا یہ پاک شاہزادہ کس جرائت و ہمت کا وارث تھا
#ماخوز از #مجالس_المنتظرین
سید جعفر الزمان نقوی البخاری

MuhiBB_ALii
 

بس جیسے ہی اس ملعون نے حملہ کرنا چاہا تو اس پاک دولہے نے اس کے اٹھے ہوے ہاتھ کو قطع کر دیا اور اب اس کو جان کے لالے پڑ گئے اور جو بھاگنے لگا تو ایک ایسی ضرب چلی جس سے اسکا سر دور جا گرے اور بن سر کے لاش چند قدم بھاگنے کے بعد زمیں پر گر پڑی ..
اب کسی جوان کو ایک.ہاتھ سے اٹھا لینا اس طرح کے وہ بے بس ہو جائے کسی نازک بدن یا کمزور سے انسان کے بس کی بات نہیں ھے،

MuhiBB_ALii
 

اور تمام شامی کہنے لگے کہ
"خدا کی قسم یہ تو واقعی امیر المؤمنین کا فرزند ھے"
اسکے بعد اس ملعون کا دوسرا بھائ غصے میں بڑبڑاتے ہوے جو لڑنے کو نکلا تو مولا نے مسکرا کر فرمایا کہ
اے ملعون دور کھڑے ہو کر لاف زنی کرنا جوانوں کا شیوہ نہیں ھے زرا میدان میں آو، میرے کچھ نزدیک آو کہ دیکھ سکوں تم کتنے بہادر ہو ، تم جیسے ہزاروں لوگ ہیں جو اپنی اوقات سے زیادہ شوخیاں دکھاتے ہیں مگر جب تلوار کا سامنا ہو تو انہیں اپنی جان کے لالے پڑ جاتے ہیں اگر ہمت ھے تو تلوار پر بھروسہ کر کے میدان میں نکلو تاکہ میں تمہیں تمہاری لاف زنی کی سزا دے سکوں ..

MuhiBB_ALii
 

اور اس کے سبب آج اس قوم کے زہن میں جو مولا کی تصویر یا عکس بن چکی ھے وہ کسی ننھے سے مظلوم اور ایسے شہید کے شائد جس کو شمشیر زنی کے متعلق کوئی علم یا مہارت نہیں تھی..
مگر حقیقت اس کے برعکس ھے.. اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ وہ حسن و شباب میں اپنی مثال آپ تھے مگر اسکے ساتھ ساتھ وہ بڑے ہی قوی بدن کے حامل تھے
مرد کی خوبصورتی اسکے بدن کی نزاکت میں نہیں بلکہ اسکی طاقت میں ہوتی ھے.. اور قاسم بادشاہ جہاں پیکر حسن و جمال تھے وہیں ایسے قوی و دلیر تھے کہ عکس حیدر کہئے تو بےجا نا ہوگا ..

MuhiBB_ALii
 

السلام و علیکم یا علی ص مدد
شاہزادہ پاک سرکار قاسم ابن حسن بادشاہ صلوات الله علیہ
آج تک ہمیشہ آقا و مولا قاسم بادشاہ کے تعارف کا جو تاثر پیش کیا جاتا ھے وہ کچھ ایسا ھے کہ
یہ شاہزادے نہایت کم سن تھے،
بہت ہی نازک بدن ،
یا پھر فنون حرب و ضرب سے نا آشنا وغیرہ .

MuhiBB_ALii
 

وہ ملعون تو بس ایک مرتبہ خنجر چلا کر تا ابد لعنت کا حقدار ٹھہرا مگر ہم لوگ تو ہر مجلس میں مولا کو نعوذباللہ ثم نعوذباللہ .
اے کاش کہ ہمیں معرفت اور شعور عطا ہو اور ہم اس اجتماعی گناہ سے بچ سکیں. . یہ ایک ایسا ظلم ھے جسے ہم بخشش کا پروانا سمجھ کر انجام دے رہے ہیں اور اپنی قبریں تاریک کر رہے ہیں.
بس دعا کریں ک ہمیں معرفت نصیب ہو . اور وہ تب ہوگی جب ہم تزکیہ نفس کریں گے.
جو کہ حقیقی مقصد بعثت رسول تھا
جس کی خاطر تمام تمام ائمہ نے اپنا اپنا خون بدن پیش کیا ہماری خاطر. . تو بس کوشش کیجئے . اس صراط المستقیم تک پہنچنے کی . . پھر اس کو اختیار کرنے کی.اور اس کے بعد اس پر قائم رہنے کی.
امین.
میں جانتا ہوں یہاں پر میں چونکہ اب نہیں آتا تو آپ سب نے میرا اکاؤنٹ وزٹ کرنا چھوڑ دیا ھے مگر یہ پیغام انکی خاطر ھے جو شائد کبھی لوٹ آئیں ..