آپ سب لوگوں نے اپنی ذندگی میں سینکڑوں مجالس سنی ہوں گی کیا اپکو اج تک کسی نے مقصد بتایا کہ رسول الله کو ہم میں کیوں بھیجا گیا؟؟
کس وجہ سے تمام آئمہ نے شہادت پائی؟؟ کیوں ہر امام شہید ہوا ہر مولا نے اتنے ستم سہے؟؟
اگر کوئی کہے نماز کی خاطر تو وہ جھوٹا ھے نماز تو شمر اس وقت بھی پڑھتا تھا اور بعد میں بھی پڑھتا رہا.
جو کہے ہمارے گناہ بخشوانے کی خاطر.
تو اس سے غلیظ عقیدۂ بھلا کیا ہوگا کہ
چوری میں کروں جھوٹ میں بولو اور ان کا کفارہ اولاد سیدہ ص بن جائے؟؟
یہ عیسائیوں سے لیا گیا عقیدۂ ھے. . مولا حسین کی قربانیاں تمام اولاد رسول ص کی قربانیاں ایسے ہی نہیں انکا مقصد تھا جو کسی نے ہم سے بیان نہیں کیا افسوس صد افسوس. . مجھے آپکا تو علم نہیں مگر اب جب حقائق دءکھے پڑھے سمجھے تو معلوم ہوا کہ ہم لوگ بھی شمر ملعون سے بڑے ظالم ہیں.
آپ سب میری خاطر سب سے لڑتے بھی رہے میرے متعلق کسی سے کچھ سننا کبھی اپ سب نے برداشت نا کیا جس کو میں کبھی بھی نہیں بھول سکتا. .
اور یہ سب اس لئے کہ اپ لوگ مجھے اپنا گائیڈ مانتے تھے
کہ جو میں کہتا تھا مولا کے متعلق آپ لوگ قبول کرتے اور اس پر عمل بھی کرتے تھے
اور ڈھیروں دعائیں بھی دیتے تھے..
مگر مجھے افسوس ھے اس بات کا کہ اج تک میں آپ لوگوں
مقصد بعثت رسول الله ص ہی نہیں بتا یا سمجھا سکا
اور کیسے سمجھاتا کہ میں خود ہی نہیں جانتا تھا. اور اب وہ مقام یا وہ جگہ آئی کہ جب مولا نے چاہا کہ ہاں اب اس راز کو تم پا لو.
السلام و علیکم یا علی ص مدد..
Monineen o mominat, today i am here to say sorry to all of you especially to those who used to call me "Sir" and they always traeted me like a specialone and thanks to all of you..
اپ سب نے ہمیشہ مجھے اپنی پہچان سمجھا ہمیشہ مجھے وہ مقام دیا جو شائد میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا
Salam friendz.. men ny aik.new social website launch ki hai ap sub usko lazmi join karen
http://chaty.ml/timeline
Yeh uska link.hai
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain