تمام ﻋﻤﺮ یہ ﻧﺎﮐﺎﻣﯿﺎﮞ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮨﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﻟﮩﯽ ﺍُﻣﯿﺪ ﺑﺮ ﺁﺋﮯ !!!
مل گیا ہو گا کوئی غضب کا ہم سفر
¤ صاحب ¤
ورنہ میرا یار یوں بدلنے والا نہیں تھا.
بن کے فقیر بیٹھا تھا میں جس کے لئے,,!!
وہی آ کے ہم سے کہنے لگی
بابا دعا کرو نہ کے میرا محبوب میرا ہو جائے, ❤
حسنِ محبوب کا ہم سے پوچھنے والو
جاکرمصر کی گلیوں میں نام یوسف پوچھنا
کیا خبر اس وبا میں ہم نہ رہیں،
آخری بار، فون کر لیں تمہیں؟؟🙏💔
اداس تو ہوتی ہے پر روتی نہیں ہے
وہ موم کی گڑیا اب بڑی سخت دِل ہے🔥
خُود کو جانا جُدا زمانے سے
آ گیا تھا میرے گُمان میں کیا
جون ایلیاء
❤
I love u
Hai koi jo mere like ho
نبھانے والے نبھا ہی جاتے ہیں 🤗
حالات کوئی بھی ہوں...💖💞
کیوں کریں ہم محبت کسی سے
ہمیں اب خود سے فرصت کہاں
انکی محفل میں نصیر انکے تبسّم کی قسم...
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا.. ♥️♥️
# سوچا کرو ہمارا بارے میں ۔۔۔۔
# تھماری سوچ میں اظافہ ہوگا ۔۔۔
# سوچا کرو ہمارا بارے میں ۔۔۔۔😄
# تھماری سوچ میں اظافہ ہوگا ۔۔۔✌
دوسروں کی خوشامد کا شوق نہیں ہے همیں👎
هم جیسے بهی ہیں اپنے نام سے جانے جاتے ہیں🔥
سُرخ ہونٹوں کو میرے سُرمئی زخموں پہ سجا
جان😍
تیز میٹھے کو یہاں ہلکے سے نمکین پہ رکھ
*دو چہروں کا _ بوجھ نہ اٹھایا _ کیجیئے
دل نہ ملے تو _ ہاتھ بھی نہ ملایا _ کیجئے "
وقت رخصت الوداع کا لفظ کہنے کے لیے
وہ ترے سوکھے لبوں کا تھرتھرانا یاد ہے
میں آم ہوں مجھے خاص نہ کرو...! 😑👊
کیا کہا محبت ہے...؟ بکواس نہ کرو...! 🔥🔥
~ Ãs 💨
لکھنا میرے مزار کے کُتبے پہ یہ حُروف
مَرّحُوم زندگی کی حِراست میں مَر گیا__!!!
ناراض ہونے والوں کو منا لینے میں دیر نا کریں
لیکن بیزار ہو جانے والوں پہ الفاظ ضائع مت کریں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain