Damadam.pk
Muhib.Shah's posts | Damadam

Muhib.Shah's posts:

Muhib.Shah
 

اب تیرے ساتھ چلانا تو دور کی بات ہے
اب تیرا سایا بھی مجھ قبول نہیں ہے

Muhib.Shah
 

سسکیوں کی تال پر ہیں آرزوئیں محو رقص
کس قدر سوز ہے، میری زندگی کے ساز میں

Muhib.Shah
 

بڑا طویل صدمہ ہے
تری مختصر محبت کا

Muhib.Shah
 

انکی محفل میں نصیر انکے تبسّم کی قسم...
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا.. ♥️♥️

Muhib.Shah
 

سامنے بیٹھی رہو تُم رُخ پہ زُلفیں ڈال کے
حُسن ہے نازُک امانت رکھنا تُم سنبھال کے

Muhib.Shah
 

بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے

Muhib.Shah
 

کمزور پڑے رہنے کا وقت نہیں میرے پاس ۔۔
ابھی اور بھی بہت سے غرور توڑنے ہیں

Muhib.Shah
 

Follow to Follow

Muhib.Shah
 

Fasla rkho bhaee...baad me apki cast k issues nikall atay hain 😑😑💔

Muhib.Shah
 

تم ابھی طالب علم ہو مت پڑو عشق کے چکروں میں.
یہ خوبصورت تتلیاں نازک پھولوں کا بہت نقصان کرتی ہیں.

Muhib.Shah
 

مجھے اس پورے جہاں میں صرف تم سے محبت ہے💔
یا میرا امتحان لے لو یا ______میرا اعتبار کرلو 💔

Muhib.Shah
 

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں

Muhib.Shah
 

سامنے بیٹھی رہو تُم رُخ پہ زُلفیں ڈال کے
حُسن ہے نازُک امانت رکھنا تُم سنبھال کے

M  : ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺭﻧﮕﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺍْﮌﯼ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﺳﺐ ﻋﺬﺍﺏ ﭼﮑﮭﮯ ﮨﯿﮟ😔😔 جون ایلیا - 
Muhib.Shah
 

Follow to follow

Muhib.Shah
 

Hilo i m new here koi welcome hi kr do