دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯
نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی
ہزاروں پھول اسیےتھےجویادرکھےتواچھاتھا
تم ہی کوہم نےچاہاتھاتم ملتےتواچھاتھا
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯
آپ دل پر نہ لیجیئے گا مگر🥀
مرے دل سے اتر گئے ہیں آپ🖤
لوگ پوچھتے ہیں, تم کچھ بدل سے گئے ہو,,,
بتاو ٹُوٹے ہوئے پتے اَب رنگ بھی نہ بدلیں..... 🔥 💔
واجب ھے اس کا مجھ سے ناراض ھو جانا
میں خوش آجکل خود سے بھی نہیں ھوں۔ 💔
دل چاھتا ھے آج اس کا نمبر ڈائل کرو
بیل جاے اور وہ اپ۔ے لہجہ میں پوچھے
جی کو
میں اس کی آواز سماعتوں میں قید کر کے کال کٹ کر دوں
مگر اتنی ھمت کون لائے تیری آواز کے لئے شہر دل کی لہریں ترستی۔ ھیں 😓💔
*تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے*
*اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے...*
کافر ہوےء تھےجسکی محبت کے پیچھے ہم....
اقبال
سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گے____!!💔💔
بہت سے درد ہیں جو سہہ رہا ہوں میرے مولا
بہت سی باتیں ہیں جو تجھ سے اکیلے میں کرونگا
لوگوں نے روز مانگا خدا سے کچھ نیا
ایک ھم تھے تیرے خیال سے آگے نہ جا سکے
میں خدا کے سامنے شرمندہ ہوتا ہوں___💔
جب تُم سجدوں میں بھی مُجھے یاد آتی ہو
💔
یہ غیر کیوں لے جا رہے ہیں مجھے اپنے کندھوں پر۔۔۔۔🤨
اچھا ہاں۔۔۔۔
میرے اپنے تو قبر کھودنے میں لگے ہیں۔۔۔💔💔
میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...💯🔥💔
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💔💔--
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...
❤_
❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤🙏🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain