بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...
❤_
تم بناؤ کسی تصویر میں کوئی راستہ
میں بناتا ہوں کہیں دور سے آتا ہوا میں
نہ جانے کیوں آج دل کرتا ہے
لگاوں خود کو خود کے گلے ،،
سسکیاں لے لے روتا رہوں رات بھر
اس بار وہ تلخی ہے،کہ روٹھے بھی نہیں ہم
اب کے وہ لڑائی ہے، کہ جھگڑا نہ کریں گے
واقف غم __ متبسم __ متکلم ___ خاموش
تم نے دیکھی ہیں کہیں ایسی نرالی آنکھیں..؟♡
اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں..
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے, کبھی~💔🔥
برائے سُکھ تیرا دیدار چاہتی ہیں فقط
ضعیف خوابوں کی خدمت گزار یہ آنکھیں!!
💔جن کی مرادیں ادھوری رہ جائیں
ان کی نیندیں پوری نہیں ہوتیں
وہ جو کہتے تھے کہ مرے گے ساتھ
آج ساتھ چھوڑ گئے وہ سارے
You are my sunshine, sweet blessing, drop of joy and the snuggle pad of my life. I wouldn't have been able to do anything without you.
اسے آتا ھے لمحوں میں بھی اپنا عکس بھرنا
میرے پاس نہ ھونا اور میرے چار سو رھنا
بڑی ترتیب سے برباد ھوئی 4دن کی زندگی
یار ملا پیار ھوا پھر چھوڑ گیا پھر زندگی گزر گی
ھم نے تو سنا تھا دوست وفا کرتے ھیں
جب ھم نے بھروسہ کیا تو روایت ھی بدل گی



