میری تقدیروں میں لکھایا مولا تو ھی موڑ دے میرے نصیبوں کی اتری ردا تو ھی اوڑ دے تیری دنیا میرے ربا کیوں مجھے ھی راس نھی دل ٹوٹا کوئی جوڑے رھی کوئی آس نھی
خالی پن یوں اترا ھے بن کے ایک قہر جیسا میرے اس اندھیرے میں کوئی ۔ہ سحر جیسا دے نہ کوئی دلاسا غم بے غور دیتے ھیں مانو جن کو سہارا وہ ھی چھوڑ دیتے ھیں
مجھے اپنے مرنے کا غم نھی جائے میں تجھ سے بچھڑ جاؤنگی
کبھی ایک پل میں زندگی گزر جاتی ھے کبھی زندگی کاایک پل نھی گزرتا
وہ یہ کہتا رھا کہ تم صرف میری ھو مجھے یہ سننا تھا کہ میں صرف تمھارا ھو
عورت کو تو جنگ میں بھی قتل کرنے کی اجازت نھی اور تم لوگ اسے محبت میں مار دیتے ھو
رابطے بھلے نہ ھو چاھتیں تو رھتی ھیں درد کے توسط سے نسبتیں تو رھتی ھیں چھوڑ جانے والوں کوروک تو نھی سکتے لیکن مدتوں ان کی عادتیں تو رھتی رھتی ھیں
تجھ کو معلوم ھی نھی کتنے طلبگار ھیں تیرے پوچھ ان فرشتوں سے جو روز تیرا نام لکھتے ہیں میری دعاؤں میں
Kbi kbi Dil krta h mot ki agosh m skoon sy so jao na ko drd ho na tkleef itna thank jata h insan apno KY slook sy
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ھے اپنی عادت سے درد تو جب ھوا جب پھول بھی زخم دینے لگے
وہ بلکل زندگی کے جیسا تھا خوبصورت بھی بے اعتبار بھی
محبت میں کوئی ترمیم مت کرنا مجھے توڑ دینا لیکن تقسیم مت کرنا