Good morning 🌹🌹🌹
کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو 💕
جب عمل شروع کیا
تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔۔🙊🙈😝😂😂😂
پاکستانی عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے
اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍😂
جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے🤓😉☺
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں
🤣😂😂😂😂😆🤓
آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا ، خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مِٹ گئے 🙆💔😢😭🙄🤣
حد سے زیادہ، نہ کسی سے بھی محبّت کرنا
جان لیتا ہے سدا ، جان سے پیارا کوئی
بیوفائی کے سِتم تم کو سمجھ آجاتے
کاش ! تم جیسا اگر ہوتا تمھارا کوئی
اداس چہرہ، مخمور انکھیں، زلف غزل کے لام جیسی!!
ہے ایک لڑکی میٹھی دھن سی، وہ صوفیانہ کلام جیسی
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے 🔥
اپنی حالت خراب کرلی ہے💔
جشن آزادى مبارک
good morning
تم #promise کی بات کرتے ہو 🖤
ہم نے قرآن کی قسموں پہ چھوڑ
جانے والے لوگ دیکھیں ہیں 🔥💯
تمہارا کیا بگاڑا تھا جو تم نے توڑ ڈالا ہے
یہ ٹکڑے میں نہیں لوں گا مجھے پھر دل بنا کر دو💔💔💔💔💔
اداس چہرہ، مخمور انکھیں، زلف غزل کے لام جیسی!!
ہے ایک لڑکی میٹھی دھن سی، وہ صوفیانہ کلام جیسی
کوئی تصویر بھیج دے تازہ..!!!!
تیرے نقش بھول بیٹھا ہوں..!!!!
میں توہرحال میں خوش ہوں مرےمالک لیکن!!!!!
تیرےمنکرمجھےدیکھیں گےتوکیاسوچیں گے
❤-"میری خواہشوں پہ کن فرما دے میرے مولا-"🔥
کوئی نہیں ہے یہاں ، جیسا خُوبرُو ، تُو ہے
حسیں بہت ہیں مگر میرے یار تُو، تو تُو ہے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain