Damadam.pk
Multani_boy786's posts | Damadam

Multani_boy786's posts:

Multani_boy786
 

" |🦋🔥| "
" - تیرے وعدوں پہ بھروسہ نہیں کرنے دیتی
تیرے پہلو میں کسی اور کی خوشبو جاناں 💔🥀

Multani_boy786
 

یہ الگ بات ہے کہ وہ مجھے حاصل نہیں😘😍
مگر اس کے سوا کوئی میرے عشق کے قابل نہیں

Multani_boy786
 

پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتے
نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا 🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

Multani_boy786
 

❤ دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ہے۔
اگر فرصت ملے تو خوابوں میں چلے آنا۔❤

Multani_boy786
 

جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘
PD

Multani_boy786
 

اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔۔❣
PD

Multani_boy786
 

وہ شکر کرے گا____میرے جنازے پر
وہ کہے گا___ سر درد تھی میری
💜💜💜💜💔ح ف ص ہ ۔۔💜💜💜💜

Multani_boy786
 

وقت ہمیشہ رک جاتا ہے
تحریروں میں، تصویروں میں✨
🖤
-.❄

Multani_boy786
 

کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤

Multani_boy786
 

ایک چاہت ہوتی ہےـ اپنوں کے ساتھ جینے کی ..💕💕
💦💕ـــــــــــــــــــــــــــــــــ•||•
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے۔۔۔

Multani_boy786
 

ﺗﻢ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺗــــــــــ ﮐﺮﺗـــﮯ ﮨﻮ👍
ﻣـــﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻭﺍﺭ ﺩﻭﮞ ﯾﺎﺭﻭﮞ
ﭘﺮ😍
ﻣﺠﮭــــــــﮯ ﻋﺸـــــــﻖ ﺍﭘﻨﮯ❤
ﯾﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ❤
،،ﮨﮯ""❤
P......D

Multani_boy786
 

مانا کہ #بُروں سے بھی بُرا ہوں😘😘
لوگ تو اَچھوں کو بھی #اَچھا نہیں کہتے❤

Multani_boy786
 

I really misss u Dada abu

Multani_boy786
 

تجھے خود میں پرویا ہے ہم نے تسبیح کی طرح
یاد رکھنا ہم جو ٹوٹے تو بکھر تم بھی جاؤ گے

Multani_boy786
 

تیری تصویر سے مخاطب ہوں!
کیا خبر کوئی معجزہ ہو جائے❤

Multani_boy786
 

"____وہ بھی نہ ہوئے____💕_____اپنے
"____اور دل بھی گیا__👐__ہاتھوں سے🌾

Multani_boy786
 

دن دہاڑے گھر میں چوری ہو جاۓ پڑوسی کو خبر تک نہیں ہوتی😑😑😑
گرل فرینڈ کو گھر بلالیں تو سارا محلہ گواہ بن جاتا ہے 😂😂🤓🤓🤓🤓😂😂
#اے_مزاق_اے😭😭😂😂

Multani_boy786
 

شکوے تو بہت تھے لیکن ،، 🎭🍂
کم ظرفوں کے منہ کیا لگنا ۔۔🌚🥀
#

Multani_boy786
 

🔥ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں..🔥💔.....

Multani_boy786
 

یہ الگ بات ہے کہ وہ مجھے حاصل نہیں😘😍
مگر اس کے سوا کوئی میرے عشق کے قابل نہیں